نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    کوئی سکور کارڈ پوسٹ کر سکتا ہے ؟ اب تک کا ۔ :unsure:
  2. سید عاطف علی

    اساتذہ کا عالمی دن

    ویسے اگر نام سامنے آئے تو محفل میں اراکین میں اضافے یا کمی کی شرح میں تبدیلی آنے کا امکان ہو جائے :)
  3. سید عاطف علی

    اساتذہ کا عالمی دن

    یعنی پکی ہو گئی گواہان بھی حاضر ہیں ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    اساتذہ کا عالمی دن

    پھر تو۔مبارک باد کا دھاگا کھول دیتے ۔اڑتی اڑتی خود کسی نہ کسی کل بیٹھ کر پکی ہو جاتی ۔
  5. سید عاطف علی

    چار مصرعے برائے اصلاح

    وارث بھائی نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے کہ اس ی کا گرانا درست نہیں ۔ سو شعر بر محل رہا بطور سند شاید داغ کا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    چار مصرعے برائے اصلاح

    بر سبیل تذکرہ ۔۔۔ یہاں دیکھا ہی کس سے جا رہا ہے روئے روشن کو وہ اطمینان سے آراستہ فرمائیں چلمن کو
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا فقرو غنا باہم درکشمکش و جنگند اولاد بنی آدم ،آسودہ نخواہد شد فرخی جب تک فقر اور غنا بر سر پیکار رہیں گے۔ آدم کی اولاد آسودہ نہ ہو سکے گی۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    کوئی آؤٹ تو نہیں ہوا ! ؟
  9. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    دیکھا !!! ستائیس درکار ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    یاسر اور عامر اچھی بیٹنگ بھی کر لیتے ہیں ۔ :) ٭
  11. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    یہ میدان حضوری کا ہے جناب ۔ان غیبی رنز کو حاضر کرنا ہوگا غیب میں تو ہار جیت سب برابر ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    اکا اور چھکا ایک نہ ہو جائیں کہیں ، :)
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    عجب کہہ رہے ہیں بھئی !!!
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    یہ "بدستور" جتنا بر محل ہے اتنا ہی بے محل بھی ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    واقعی یہ تو بہت اچھا چانس ہے سری لنکا کے پاس۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    کس نے کیا ہے ؟ یاسر شاہ ؟ باقی وکٹیں ؟
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    کئی ٹیسٹ میچز کا آخری دن ونڈے کی طرح ہو جاتا ہے۔ اب دیکھیئے اس بحر کی تہہ سے کیا اچھلتا ہے۔(یا صرف پانی ہی اچھلتا ہے۔ :) )
  18. سید عاطف علی

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Top