میرے خیال میں ۔تو ہاں انہیں ہم قافیہ سمجھا جاتا رہا ہے ۔ زبانوں کے لہجات میں وقت کے تغیرات واقع ہوتے رہتے ہیں (اب یہ نہیں معلوم یہ شعر کب کہا گیا ) ۔تاہم اب اس کا رواج اتنا نہیں رہا۔
غالب کی غزل آپ کو ضرور یار ہو گی، بھید ،خورشید، شجر بید، امید وغیرہم ۔
دوسری صورت یہ ممکن ہے کہ شاعر نے وحید کو...