نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دل عجب ایک بیتِ احزاں ہے (غزل برائے اصلاح)

    غالب کے شعر میں بھی تو ایطاء ہو سکتا ہے۔ ایطاء کوئی بہت بڑی خطا نہیں۔ بعض اوقات کسی عیب کو بقیہ خوبی سے نا قابل احساس بنا دیا جاتا ہے۔ یہی تو قدرت شعری ہے۔
  2. سید عاطف علی

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    اب تو حرام ہو چکا۔
  3. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    جو پہلی جنوری سے پہلے اور اکتیس دسمبر کے بعد پیدا ہو میری اس سے بالکل نیں بنتی۔
  4. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    سیارے تو 8 یا 9 ہیں اور یہ ابراج 12 یہ کیا بھئی?
  5. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    تکون کیوں بھئی دو مسدسوں کی گنجائش ہے ۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    پندرہ نمبر کا مراسلہ ملاحظہ کر لیجیئے ۔ محترم برار یوسف سلطان نے عقرب کا ذکر کیا تھا۔
  7. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ایک بچھو نظر تو آیا تھا ، :)
  8. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اللہ آپ کو "زرداری" سے "نوازے"۔
  9. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    بے ذر ہیں یا بے زر ۔ یا پھر بے ضرر ؟ :)
  10. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    نام خدا وارث بھائی !!! دراصل ایسا بھی ممکن ہے کہ یہی کینسر آپ کو زندہ رکھے ہوئے ہے،،، ہماری خواہشات اور "نیک" تمنائیں آپ کے ساتھ ابد الآباد تک ہیں کہ خدا ئے واحد آپ کو اور آپ کے کینسر کو محبت اور مودت کے ساتھ سلامت رکھے ، آمین ثم آمین،
  11. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں "جدی" پشتی جو بھی ہوں ستاروں پر غیر متزلزل یقین رکھتا ہوں کہ وہ رات کی تاریکیوں اور تنہائیوں میں بہت سےغم کے ماروں کے رفیق ہوتے ہیں ،اپنے خالق کی حمد میں جھلملاتے رہتے ہیں ۔سوچنے اورغور و خوض کرنے والوں کی فکر کو رفعت کا تازیانہ لگانا ان کا وظیفہ ہے۔ اپنے فطری وظیفے سے تھکنا انہیں نہیں آتا...
  12. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر شخص ہے ملت کے مقدر کا ستارہ، علامہ
  13. سید عاطف علی

    تعارف برگ صحرا

    اردو محفل میں خوش آمدید !
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با نے گفتم کہ بر تو بیداد ز کیست بی‌ہیچ زیان نالہ و فریاد تو چیست گفتا کہ ز شکرے برید ند مرا بےنالہ و فریاد نمیدانم زیست #مولانا میں نے نے سے کہا کہ تجھ پر یہ کس کا ستم ہے ؟ تیرا کسی زیاں کے بغیر یہ نالہ و فریاد کیا ہے ؟ کہا " مجھے میرے نیستاں سے توڑ کیا گیا ہے سو میری زندگی نالہ وفریاد کے...
  15. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    شہد کی مکھی بھی ہے۔ وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ۔
  16. سید عاطف علی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    قوافی تو خیر ہیں ۔ البتہ ذرا جبروتشددکے بوجھ سے کمر خمیدہ ہیں۔
  17. سید عاطف علی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    میرے خیال میں ۔تو ہاں انہیں ہم قافیہ سمجھا جاتا رہا ہے ۔ زبانوں کے لہجات میں وقت کے تغیرات واقع ہوتے رہتے ہیں (اب یہ نہیں معلوم یہ شعر کب کہا گیا ) ۔تاہم اب اس کا رواج اتنا نہیں رہا۔ غالب کی غزل آپ کو ضرور یار ہو گی، بھید ،خورشید، شجر بید، امید وغیرہم ۔ دوسری صورت یہ ممکن ہے کہ شاعر نے وحید کو...
  18. سید عاطف علی

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    یا پھرشاید چاند کو فعلن باندھ دیا گیا ہو :)
  19. سید عاطف علی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    رحمت حق بہانہ می جوید رحمت حق بہا ،نمی جوید
Top