نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فش فارم

    ایک کنال کتنے مربع میٹر ہوتا ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    تگڑا ہو جا (حسن ابدال پہاڑی کی سیر)

    زیک !کیسے ریکارڈ اور اپلوڈ کیا جائے ؟اور اسے دیکھا کیسے جائے ؟
  3. سید عاطف علی

    تعارف اپنی تعریف!

    اردو محفل میں خوش آمدیدروبی عابدی صاحبہ ۔
  4. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    سمائی والی ترکیب سے باقی قوافی بھی درست قرار پائیں گے۔ محمد ریحان قریشی
  5. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    برادر ریحان صائب مشورہ دے چکے ہیں کہ حرف روی ی کو کر لیجیئے اور اس کے مطابق مطلع کہہ لیجیئے۔یاسماتی ہے کو سمائی کر لیں آپ کا میدان کافی وسیع ہو جائے گا۔
  6. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    دیگر مسلمہ قوافی وغیرہ کےقواعد کے ساتھ شاعری میں ایک چیز جو اہم ہے خصوصا غزل میں وہ ہے الفاظ کی ترتیب جس سے لب و لہجہ کا بیان اور انداز متعین ہوتا ہے اوراس ترتیب کو سلاست ،روانی غنائی کیفیت اور مضمون سے ہم آہنگی کے حساب سے بنانا چاہیئے۔مندرجہ بالا مصرع کی شکل یوں ہونی چاہیئے۔ تری یادوں کی نکہت...
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آزمودم دل خود را بہ ہزاراں شیوہ ہیچ چیزش بجز از وصل تو خوشنود نکرد مولانا میں نے ہزارہا طریقوں سے اپنے دل کو آزمایا لیکن تیرے ملنے کے سوا یہ کسی طریقے سے راضی نہ ہوا۔
  8. سید عاطف علی

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    کہیں فیس بک وغیرہ پر ۔ یاد نہیں دو چھٹی کےدن ذرا مصروف گزرے۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    محمداحمد بھیا تو آج بہت مصروف ہوں گے ۔ سو ان کی غائبانہ "خیر خواہی" :) اور اپنی نیک تمناؤں کے لیے انتہائی مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے اور ایسی خوش آئند اطلاع بہم پہنچانے کے لیے ہمشیرہ عزیزہ مقدس کا بھی بہت شکریہ اور برادر عزیز اور نوشہ میاں اور متعلقین کو بہت مبارکباد اور خانم و نوشہ کے...
  10. سید عاطف علی

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    ان کی رحلت کی خبر سنی (پڑھی) ہے کیا کوئی تصدیق ؟
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    بہت بہت مبارک عزیزم حسان خان کے لیے۔ فائیو فگر کے لیے تیار۔
  12. سید عاطف علی

    فارسی شاعری ستائشِ خلفائے راشدین - چِترالی شاعر میرزا محمد غفران (مع ترجمہ)

    واہ واہ بہت ہی زبر دست ۔بہت خوب ۔دل موہ لینے والا کلام ہے ۔ محبت وعقیدت کا دل نشین بیان۔حضرت سعدی کی لازوال کریما کی یاد تازہ ہو گئی ان اشعار سے۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہین کے شہپروں کی شان و شوکت کا سہارا لو ،وہ طاؤوس کا تخت چھین لیں گے اور تمہیں دے دیں گے۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف سیکھنے اردو

    وعلیکم السلام فرہاد بلوچ صاحب! ہم اردو محفل میں آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    یہاں عربی سے کئی زبانوں کا اختیار ہے ۔ اردو تو نہیں البتہ انگلش بھی ہے اس سے کام چلالیں جب تک کوئی اور میسر ہو جائے۔
  16. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    عزیزم حسان خان کی مدد درکار ہوگی ۔وہ یقیناََ کچھ بتا سکیں گے۔
  17. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    میں اکثر یہ استعمال کرتا ہوں۔لیکن یہ فارسی۔فارسی ہے۔ واژہ یاب
  18. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    حبوط عربی لفظ ہے ۔ اس کے معنی ہیں کسی چیز کا خراب ،بیکار یا فاسد ہو جانا ۔ جیسے قران میں ہے۔ حبطت اعمالہم۔یعنی کہ ۔ ان کے اعمال ضایع ہو گئے۔ لیجیے یاسمین باجی ایک بہت اچھی عربی لغت تو یہاں موجودہے۔
  19. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    فن میں ،تجرد پر کافی و شافی روشنی تو مرحوم سید ضمیر صاحب جعفری ایسی ڈال گئے کہ اب کوئی ہم جیسا کچھ کہے تو دامن میں خفت کے سوا کیا سمیٹے۔فرماتے ہیں۔ ایبسٹرکٹ آرٹ کے ملبے سے یہ دولت نکلی جس کو سمجھا تھا انناس ،،،،،،،، وہ عورت نکلی ازراہ تفنن
  20. سید عاطف علی

    تعارف کبھی کبھی تو ستاروں میں مل گیا ہوں میں

    اردو محفل میں خوش آمدید سومرو صاحب ۔
Top