برادر ریحان قریشی صاحب کی کسی "غلط فہمی" کے باعث بلکہ اس کی برکت کے وسیلے سے پتہ چلا کہ اس شاہکار نے جنم لیاہے اور اہالیان محفل کی ہم بھی سر خراشی مبتلا ہوئے سبب بتانے کی ضرورت ہی نہیں البتہ متعدد کیفیات بیک وقت طاری رہنے کا مزہ تادیر آتا رہا ۔ اگرچہ اس لطف خاص پر کما حقہ توجہ نہیں دے سکے کہ...