نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    جب کاٹ ہی لیا تو ذرا سا چکھنے میں کیا حرج ہے ۔ چکھ کر خرید لو۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    کرک ٹائم پر آرہا ہے۔ کل اور پرسوں نہیں آرہا تھا۔ خیر اب تو مبارک باد ہی ہو چکی۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    This video is not available. Sorry about that.
  4. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

    ارے بھئی ! انٹرنیٹ پر براہ راست دیکھنے کا کوئی ربط میسر ہے ؟؟؟
  5. سید عاطف علی

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    ۔ یہاں اگر چہ لفظی اعتبار سےتنافر ہے تاہم دونوں میم کے ادغام کی وجہ سے موسیقائی ترتیب متاثر نہیں ہوتی لہذا اس طرح کا تنافر خاص گرفت میں نہیں آتا۔جیسے کہ بعض اوقات لفظی طو ر پر نہ ہوتے ہوئے بھی صوتی ترتیب اور روانی کو متاثر کرتا نظر آتا ہے وہ زیادہ گراں ہوتا ہے ۔( مثلا۔کیا قسم ہے ترے ملنے...
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد جواں بخت کو نیک اختر مبارک

    کیوں نہیں بھئی ۔ جب تک رشتے ہوں گے تب تک سہرے بھی ہوں گے۔کیوں برادر راحیل فاروق ؟
  7. سید عاطف علی

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    یہ تو آواز ہے کوئی لفظ نہیں سو قافیئے کے قریب و موافق ہی رکھیں ۔
  8. سید عاطف علی

    آل پاکستان ٹور

    اس سفر کے لیے نیک خواہشات ۔ اگر سہولت ہو تو سفر نامہ یا کم ا زکم مختصرہی سہی کوئی ڈائری یا ضرور لکھیے گا۔اور تصاویر بھی شامل کیجیئے گا۔
  9. سید عاطف علی

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    ایک بات یہ ہے کہ سائنس جیسے جیسے ترقی کر رہی ہے (بلکہ بہتر ہے کہ کہا جائے کہ انسان سائنسی میدان میں ترقی کر رہا ہے) ویسے ویسے موجودات کی تخلیقی نوعیت سے پردے اٹھ رہے ہیں (ارتقاءکا نطریہ بھی اس کا محض ایک حصہ ہے)۔ان اٹھنے والے پردوں اور ظہور پذیر ہونے والے حیران کن انکشافات سے اکثرسائنسدان "قدرت"...
  10. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    آورد کا ایسا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر موقوف ہے ۔ مجھے تو یہ بہت تکلف معلوم ہوتا ہے کیوں کہ آورد کی کیفیت متعدی نوعیت کی ہے اور اس کو ہونا سے جوڑنا ذرا عجیب ہے۔شعر میں اور قافیوں کی گنجائش بھی ہے۔
  11. سید عاطف علی

    پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

    ایک خاص اصلاح میں بھی کیے دیتا ہوں عاطف ملک برادر ۔ یہاں رانا صاحب اور راؤ صاحبان وغیرہ کی موجودگی میں " کوئی " کے بجائے بٹ صاحب کا محلِ خاص ہے۔ ( ڈیو اپولوجیز :) ) لڑ پڑے "کھیر" پہ جب رانا و راؤ، تو یہ بٹ
  12. سید عاطف علی

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    لیکن یاد رہے یہ بات محض گردن پر موقوف نہیں بلکہ خربوزے کے لیے بھی اتنی ہی درست ہے۔
  13. سید عاطف علی

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    بھئی بہت سی گردنیں بھی اسی لائق ہوتی ہیں جن پر چاقو چلنا خربوزے پر چلنے کی طرح ہوتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ نفع آور۔مثلاََ دہشت گردوں کی گردن فسادیوں کی گردنیں اور حلال مویشیوں کی گردنیں وغیرہ۔
  14. سید عاطف علی

    فش فارم

    اس سے برادر لئیق کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ اور آپ کی رائے بھی اس ضمن میں یقینا صائب ہے کہ اس کو ایک ہی معیار سے ناپنے کے نظام کو لاگو کرنا چاہیئے۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔
  15. سید عاطف علی

    فش فارم

    لیکن وارث بھائی ! اگر بیس مرلے کا کنال اور آٹھ کنال کا ایکڑ ہوا تو ایک مرلے میں مربع فٹ یا مربع میٹر ہر جگہ کیسے مختلف ہو سکتے ہیں ؟ اس حساب سے تو ایک مرلہ سواتیس( 30.25 ) مربع گز یعنی دو سو سوا بہتر ( 272.25 ) مربع فٹ کا ہی ہوا۔
  16. سید عاطف علی

    فش فارم

    واقعی ؟ :eek: یہ تو انتہائی حیرت انگیز بات ہے بلکہ خطرناک بھی ۔ اور پھر تو رقبے کے لیے مربع میٹر یا مربع گز بیان کر نے کی اشد ضرورت ہے۔
  17. سید عاطف علی

    فش فارم

    کراچی لاہور کا کیا حساب ہوا بھئی حساب تو مربع گز یا میٹر یا ایکڑ وغیرہ کا ہوتا ہے۔ مرلے اور کنال کا درست حساب بتائیے۔
  18. سید عاطف علی

    دل نکلتا ہے جان سے آگے

    بہت خوب راحیل صاحب ۔بہت لطف آیا ۔ ماشاء اللہ
Top