بہت خوب منصور صاحب ۔
یہاں آنسو پانا کچھ خلاف محاورہ ہے جبکہ مصرع کے اسلوب سے اس کو موافق نہ کیا جائے ، اسے آنسو آنا کیا جاسکتا ہے جو قافیہ اور محاورہ کو درست کرتا ہے۔
یہاں خوشی سے کے بجائے ، اپنی مرضی سے گنوائے آنسو ۔بہتر ہو،اگر چہ معنوی اور تخیلاتی طور پر شعر کچھ کمزور ہے۔اور یاد کو تیری کی...