اچھی غزل پیش کی ہے کوئی خاص اصلاح کی ضرورت تو نہیں، ماشاءاللہ۔
البتہ سحری والے شعر کے مصرع اولی کا اسلوب ذرا کمزور ہے لفظی طور پر۔ "جب بھی چاہت ہوئی" کے ساتھ "دیکھوں" نہیں آسکتا اس سے مصرع کمزور ہورہا ہے۔۔۔
اس کی ترتیب یا انداز بدلنا چاہیئے ۔ مثلا
جب بھی چاہت ہوئی تجھے دیکھا ۔ یا ۔ جب بھی...