نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    اس مصرع میں عمر کا تلفظ منتخب شدہ بحر کے خلاف ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    لگتا ہے صاحب ِ تصنیف نے ترصیع کے دائرے کو از حد وسیع کردیا اوردو مصرعوں کے تمام الفاظ کے بجائے کسی ایک کو بھی کو مترتب اورہم وزن یا مشابہ و مطابق ہو نے کو ترصیع قرار دیا ہے۔اسے ان کی رائے کہہ سکتے ہیں اگر ایسا ہے تو۔ البتہ اگر ڈاکٹر موصوف صاحب کے بقیہ قول کو دیکھا جائے تو ترصیع کو غنائیت کا...
  3. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    ڈھکن یا ٹونٹی سے تو بقیہ کولر بیکار ہو جائے گا۔میں اس میں سے تھوڑا سا پانی پی لیتا ہوں بس۔
  4. سید عاطف علی

    محاسن و معائبِ سخن

    جی ہاں ۔اس میں تنافر ہے۔عشق کا قاف اور اس سے متصل کے کا کاف۔تنافر پیدا کر رہے ہیں۔تنافر کے لیے قریب المخرج حروف بھی مذکور کیے جانے چاہیئں مثلا۔۔۔۔ق ک ۔۔۔۔ ت ط د ۔۔ز س ش ژ ص ۔وغیرہ
  5. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں ایک دن

    ہے تو پشتو ہی نا ؟ میں تو سمجھا کوئی نارویجئن وغیرہ ہے۔ :)
  6. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    قواریرا قواریر
  7. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    اچھی غزل پیش کی ہے منصور صاحب کافی وقت کے بعد۔۔ ۔البتہ کچھ مقامات قابل توجہ ہیں ۔ یہاں صفت کو جگر کے وزن پر لایئے۔شاید یہاں جلد کے وزن پر لائے ہیں ،یہ ضروری ہے۔باقی کچھ معمولی چیزیں ہیں ۔ یہاں بیان کی لفظی نشست تھوڑی بہتر ہو سکتی ہے۔ مثلا۔اپنے ہر بندے سےگر پیار تجھے اتنا ہے۔۔۔اور ۔۔۔کیوں...
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    اچھا سوا ل ہے ۔ میرے خیال میں محفل کا عموما ََ ماحول کافی حد تک قیام پذیر اور استوار حدود میں ہی رہتا ہے۔ پرو ایکٹو یا از خود فعالیت ہر وقت درکار نہیں ہوتی ۔ لیکن خاص اوقات میں انتہائی اہم ہوتی ہے۔البتہ ایسا خال خال ہی ہوتا ہے۔ اذہان اب کافی حد تک ایوالو ہو چکے ہیں ۔ایک رائے ۔
  9. سید عاطف علی

    داعش کا حقيقی چہرہ

    یہ تنظیم تو خود امریکا ہی کےاصلی چہرہ کا ایک رخ لگتی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    ارے بھئی۔ اردو بولنے والوں پر اس خوش کن اعلان میں سنو کا نون غنہ بہت گراں گزر رہا ہے۔ کاش یہ نون غنہ" ہر" بن کر دل سے پہلے بیٹھ جاتا یا "دل" کو کھا کر مر جاتا۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    قران مجید میں ایک جگہ مذکور ہے کہ یہ کائنات ، زمین وآسمان بندھے ہوئے تھے اور پھر ان کو کھول دیا گیا ۔ اس آیت سے لوگ بگ بینگ کے کائناتی تخلیق کے تصور کا معنی بھی اخذ کرتے ہیں ۔ بتایئے آیت کون سی ہے اور کہاں ہے ؟ آج کل میری گاڑی میں یہی سورۃ اورآیت چل رہی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    فلق و ناس۔ اور ابن مسعود
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری ّ"بہ خوبی ھمچومہ تابندہ باشی" امیر خسرو

    وارث بھائی ۔اگرکوئی انتخاب ہو تو !!!
  14. سید عاطف علی

    قران کوئز 2017

    حضرت مریم علیہاالسلام کے سامنے بیٹے کی بشارت دینے فرشتہ کس شکل میں ظاہر ہوا تھا ؟ آیت بھی بتائیے۔
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری "به هر سو جلوه دلدار دیدم"

    حافظ حیدرآبادی چشتی
  16. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    ارے بھئی ایک وال پیپر میری چھوٹی بیٹی نے بھی میرے فون پر ایپ کے ذریعے ڈیزائن کیا ۔
  17. سید عاطف علی

    سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

    گویا یہ آپ کی پریزنٹ ورکنگ ڈائریکٹری تھی ، :)
  18. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جو شب و روز اہلِ دل پر گزرتے ہیں وہ محرومِ عشق کے شب و روز سے یکسر متفاوت ہوتے ہیں ، یہی مراد ہیں یہاں ، اور کچھ نہیں ۔ جیسا کہ کہا گیا کہ ۔ وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پیدا۔کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا۔ سنگ و خشت سے بنے جہاں اور عشق کے جہاں کا تفاوت بھی وہی ہے جو یہاں کاشانی نے ذکر...
Top