جو بحور عام اور مستعمل ہوئیں ان میں موزوں ترین اور اعلی ترین اذہان کے ذوق کے طویل تجربات کا اثرایک قوی عامل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ صدیوں کے تجربات میں یہ بحور اردو زبان میں مقبول ترین مقام پر فائز ہو پائیں اور یہ اس کے اشعار ،لہجات ،مضامین اور روایتی معنوی ساخت سے بھی خوب موافقت رکھتی ہیں ۔ ان میں...