زندہ لوگوں کو کافر قرار دینے والے کم تھے کیا جو سیکڑوں سالوں سے مرے ہوؤں کو بھی نہ چھوڑا۔
کافر تو علماء اور شیوخ بھی ایک دوسرے کو کہتے آئے ہیں ۔ زیادہ پرانی بات نہیں۔بلکہ خیر کیا کہوں یہ موضوع مفید نہیں کسی کے لیے۔حقیقت یہ ہے کہ نظریات اور تصورات کی گہرائی اور نزاکت کو سمجھنا سب مورخین کا کام...