نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوبصورت غزل ہے اریب صاحب ، خصوصا یہ شعر تو کیا کہنے ۔۔۔۔بے حد سلام آپ پر ۔۔۔۔۔۔ برگ ہا ریزد ز شاخِ عمر، جانا زود کن از ورودت فصلِ پاییزم بہاران می شود
  2. سید عاطف علی

    میر کے بہتر نشتر

    بیشک، تمام چیزیں نفس مضمون کے ساتھ مضمون و متحد ہوگئیں جبھی تو نشتر ایسا کاری ہوا۔۔۔ ہائے
  3. سید عاطف علی

    میر کے بہتر نشتر

    لگتا ہے سب سے زیادہ کاری نشتر یہی ہے ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    میر کے بہتر نشتر

    لگتا ہے میر کو اس کا پہلے ہی ادراک تھا ، سو اس پر بھی اشعار فرماکر گئے ہیں ۔ زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ الو پر اشعار

    کیا مبارک ہے مرا دشت جنوں اے ناسخ بیضہ ءِ بوم بھی ٹوٹے ، تو ہما پیدا ہو شیخ امام بخش ناسخ۔
  6. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    پاکستانی ماڈل پسند آگیا ہو گا ۔ اور پسند آجائے تو پر ۔۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    سوالوں کی سادگی سے قطع نظر،مجھ سے چند ماہ قبل ایک سعودی دوست نے پاکستان سے چھوٹی واشنگ مشین اسی مقصد کے لیے فرمائش کر کے منگوائی تھی اور میں نےکراچی سے لے جا کر اس کو دی۔
  8. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    کیوی کا انڈا پرندوں کی دنیا میں سب سے بڑا ہوتا ہے جسمانی تناسب کے حساب سے۔(بر سبیل تذکرہ) تمام تصاویر اور مناظر شاندار اور سحر انگیز ہیں ژات سیلیکشن بھی اکثر بے حد متاثر کن ہیں ۔ گویا بزبان تصویر نیوزیلینڈ کی سیرہی کرادی ۔ ویسے زیک کونسے کیمرے کی تصاویر ہیں اور عدسہ ایک ہی رہا یا متعدد استعمال...
  9. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی غزل: اُڑے ہیں ہوش مرے میں ہوں غرقِ بادۂ ناب ٭ نظرؔ لکھنوی

    اُڑے ہیں ہوش مرے میں ہوں غرقِ بادۂ ناب ٹھہر نہ چھیڑ ابھی قصۂ عذاب و ثواب واہ کیا خوب مطلع ہے ۔ اور خوب غزل
  10. سید عاطف علی

    اقتباس یا جواب کا حوالہ

    ایڈمنز کے لیے تکنیکی پیچیدگی سے قطع نظر محض سوچنے سے یہ بات اتنی دشوار نظر نہیں آتی۔ جتنے اقتباسات لیے جائیں انہیں ترتیب صعودی یا نزولی کے اعتبار سے رکھ دیا جائے یہ کام بظاہر اتنا مشکل نہیں لگتا۔ بہر حال بات واضح ہوئی اور خلجان رفع ہوا سو شکریہ ۔۔۔ :)
  11. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    اچھی کوالٹی کی جھللکیاں کہاں دیکھی جاسکتی ہیں ؟ کوئی ہے جو بتائے ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ٹیی ٹوئینٹی میں پہلے نمبر پر کیوی ہی تھے شایداب پاکستان آیا ہے :unsure:؟
  13. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پہلی پوزیشن برقرار یا دوسری سے پہلی پر آئے ہیں ؟
  14. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    کچھ اسی طرح کی خیر مبارک بھی ۔۔۔ :)
  15. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    ارے واہ ۔میں نے بھی لگا لیا میچ لائیوآفس میں ، فون پر ، شام ٹی وی ایپ
  16. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    مجموعی صورت حال کیا بنی یارو؟
  17. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    شہزادوں کی جارحیت کو جگا رہا ہوگا۔آنے دو ۔۔۔ :)
Top