اگر آپ خزانے اور ستارے کو مطلع میں لاتے ہیں یعنی ( نے اور رے کو ) جمع کرتے ہیں تو باقی غزل میں لفظی قیود سےآزاد ہو جاتے ہیں اور پوری غزل میں کوئی بھی بقیہ مذکورہ قوافی لاسکتے ہیں۔
لیکن رے اور نے کا صوتی تاثر کیوں کہ مختلف ہے اور غزل میں اہم بھی ہے ۔لہذا ( میرے خیال میں )بہتر یہی ہو گا کہ یا تو...