نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    مرض پیش کریں اور طبع کی روانی دیکھیں ۔
  2. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    شاید یہ لوگ زیک کی ڈسپلے والی تصویر کواصلی سمجھ رہے ہیں ۔:laughing:
  3. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    لگتا ہے آپ بھی ان متفق ہونے والوں میں شامل ہیں ۔ :LOL:
  4. سید عاطف علی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    المنقذ (عن الضلالہ) ۔ اور ابو حامد()غزالی کی کچھ دیگر کتب کا ذہن پر بہت گہرا نقش ہوا ۔ (سب ترجمے کی بنیاد پر) شبلی کی الکلام ۔ اقبال کی سب کتب۔ غالب ۔ کچھ فلسفے کی کتب کے (بالواسطہ تراجم سے) پیچیدہ اثرات مرتب ہوئے لیکن منقذ (اوردیگر(احیا اور اکسیر) وغیرہ ) نے سب کو رگڑ کےگویا دھو دیا اور پھر...
  5. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    اففف۔ دھویں کاکتنا گاڑھا مرغولہ چھوڑ رہی ہے یہ بڑی کشتی اتنے پیارے ماحول میں اس پر کوئی نکیر کرنے والا نہیں کیا ۔
  6. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کوئی حرج نہیں بشرطیکہ پیر طبیب حاذق ہو خواہ ہومیو ہو یا غیر ہومیو۔
  7. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    دیکھتے ہیں کہ اس پانی میں شاید کوئی ایک آدھ مالیکول ہومیو ہمدردی کاہو اور اثر دکھائے۔ ۔ ۔
  8. سید عاطف علی

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    اس میں کس بات کی تحقیق ، موٹر سائیکل کا پچھلا پہیہ نکال کر اس میں کچھ لوگوں کے بیٹھنے کی نشستیں نصب کر دیں اور چنگ چی بن گئی ۔
  9. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    انتہائی حیرت ہے ۔ (اس بات پر کہ آپ کی اس غلط بات پر دو لوگ متفق بھی ہیں :) اتنے الگ نقوش پر شکلی مشابہت !!! عجب کہہ رہے ہیں بھئی :) ) ۔ لیکن بہر حال رائے اپنی اپنی۔
  10. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ابھی دھاگے میں (بلکہ فریقین میں :) ) دم ہے ۔۔۔ میں تو آدھے دھاگے میں ہی سمجھا تھا کہ مقابلہ ختم ۔ :) :) :)
  11. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    آب آپ کا تبصرہ ذرا بھی مبہم نہیں رہا خوب روشن اور واضح ہے۔ :)
  12. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بہت مبہم تبصرہ ہے یہ۔ در اصل یہ دھاگا ایک لحاظ سے بہت مفید ہے اور ایک لحاظ سے بہت مضر ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں !

    گوشت سے دور رہنے کا ٹینشن اور ڈپریشن زیادہ شدید ہو تو کیا کریں ۔
  14. سید عاطف علی

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    جیو نقیبی بھیا جیو۔ ماشاءاللہ ۔ آپ کی سبک رفتاری واقعتا ََدیدنی ہے ۔ میں نے سوچا تھا کہ میں شروع کروں گا جیسا کہ آپ نے کی تھی لڑی مگر آپ کی سبک رفتااری آڑے آ گئی ۔ بہت نیک خواہشات آپ کے لیے۔
  15. سید عاطف علی

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ والدہ صاحبہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین۔
  16. سید عاطف علی

    درجہ حرارت

    یعنی ونڈ چل فیکٹر سپیسفک گریوٹی ( ریلیٹو ڈینسٹی )کی طرح کی ایک مقدار ہے (پیمائشی لحاظ سے) ۔ مطلب موسمی ٹھنڈک کچھ اور ہے مگر آپ کو ہواچلنے کی وجہ سے کچھ ٹھنڈک محسوس ہو رہی ہے ۔ یقینا یہ فیکٹر مشینوں پر بھی اسی طرح اثر انداز ہوتا ہو گا ۔
  17. سید عاطف علی

    درد خواجہ میر درد :::: سر سبز نیستاں تھا میرے ہی اشکِ غم سے :::: Khwajah Meer Dard

    نو جوانی کی عمر میں یہ شعر طویل مدت تک زبان پر رہتا تھا ۔ آج پوری غزل پڑھنے کو ملی ۔ اففف کیا کیا تازہ ہوگیا ۔ میر درد کی کیا ہی بات ہے ۔ مت عبادت پہ پھولیو زاہد۔ سب طفیل گناہ آدم ہے۔ سلامت رہیں احباب ۔ طارق شاہ حسان خان فرخ منظور
  18. سید عاطف علی

    گاڑیوں کی امپورٹ

    چوری - اور وہ بھی بھائی کی ۔توبہ توبہ ۔
  19. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ بات

    لیکن بھئی یہاں تواردو کا تنازعہ اردو ہی کو در پیش ہے ۔ عربی کواس تنازُع کا حل درکار ہی نہیں بلکہ یہ عربی تنازعہ ہے ہی نہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ بات

    اصیل اور بنیادی شکل تو تنازُع ہی ہے۔ ۔ ( تشاکل تفاعل تغافل وغیرہ کی طرح تیسرے حرف پر پیش کے ساتھ )۔ میرے خیال میں اسے چیلنج تو نہیں کیا جاسکتا البتہ اردو میں رائج بہر حال تنازعہ ہے (اصل شکل نہیں ، نہ جانے کیوں اور کس طرح )۔اور رواج کے خلاف چلنے میں بھی مشکل ہے بہت سے اصیل الفاظ اصل شکل سے ہٹ...
Top