نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجوہ صاحب ،

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجوہ صاحب ،
  2. سید عاطف علی

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  3. سید عاطف علی

    تاسف میرے والد بزرگوار محمد ساجد رضا حیدری انتقال فرماگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالی مغفرت فرمائے،اور صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  4. سید عاطف علی

    کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

    قضا مع کفارہ۔
  5. سید عاطف علی

    آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ؟

    بہت سے مگر خصوصا ۔جمناسٹکس ۔
  6. سید عاطف علی

    کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

    اس پہ طرہ یہ کہ غلط ہدف پر بھی مشورے مل رہے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    کوئی مشورہ دیں کیا یہ عمل صحیح ہے؟

    بات تو اچھی ہے لیکن آپ کا حدف غلط ہے۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    واہ رے بنت عنب تیرا کرشمہ ۔ !!! بپھرے دریا کا رخ بھلا اور کون موڑ سکتا ہے بجز تیرے ۔
  10. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بھئی سارے گھرانے کا عمل اور آپ کا رد عمل سب کے مجموعی عمل کے برابر ۔:)
  11. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    سارا ردعمل سمجھ آگیا اب آپ کی بر محل بغاوت کا۔
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    ماشاء اللہ مبارک مبارک سلامت سلامت ۔ وارث بھائی ۔
  13. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    رنگ دھلا ہونے سے کیا مراد ہے عثمان ؟ میرا تو خیال ہے جینز کا کپڑا الگ ہے اور سٹون واش کپڑا الگ ہے۔ سٹون واش کپڑا گاڑھا اور موٹا تو ہوتا ہے مگر جینز جتنا نہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    ایک نام اور یاد آیا۔ سٹون واش۔ البتہ پرانے وقت کا نہیں ہے۔ کسی اور نے سنا ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    .Actually it's trevira and it may have some more variant names.
  16. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    ٹیلی ورا نام کسی نے سنا ہے ؟ یہ بھی ایک کپڑا ہے۔ اس کااصل نام ٹریویرا ہے ، شاید بلکہ غالبا اسی کی متغیر شکل ہو۔
  17. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    یہ تو آپ اپنے والدین سے پوچھ سکتے ہیں ۔ ویسے آپ اتنے فکر مند کیوں ہیں عمر کے بارے میں وہ بھی اس عمر میں :)
  18. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    چمکیلی شلوار
  19. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    جی ہاں اب بھی ہے اور اب شاید کاٹن ٹیٹرون مکس زیادہ ہوتا ہے۔
  20. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    ایک قسم ہے کرنکل جارجٹ ۔
Top