نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    کہاں بوسکی کہاں لٹھا ۔ راجا بھوج اور گنگو تیلی کو بھائی بھائی بنا دیا آپ نے۔ :)
  2. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    لگتا ہے یہ دھاگا کم از کم محفل میں ہومیو کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک کر ہی رہے گا۔ :laughing3:
  3. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ڈر شر رہے ہیں یا ڈر کے شر سے ڈر رہے ہیں ؟ :)
  4. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بر سبیل تذکرہ یاد آیا کہ ہمارے پاکستا ن میں شہر میں ایک ڈاکٹر صاحب ہیں جو اپنے مریضوں کو دونوں قسم کی دوائی دیتے ہیں ۔ کسی کو ہومیو تو کسی کو اینٹی بایوٹک وغیرہ۔ ورنہ جب سے ہوش سنبھالا ،عموما ایلو پیتھ ڈاکٹروں کو ہومیو معالجین سے ایسے ہی بہ دست و گریباں دیکھا جیسے اس دھاگے میں محفلین کو :)
  5. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    میرا تجربہ محض اتنا ہے کہ پہلی بچی کے دانت نکلنے پر ایک دوا لا کر دی تھی اور بس بلاکسی وجہ کے (رسم پوری کرنے کے لیے :) )۔ اور اس لیے کہ اس کے دانت تیرہ چودہ مہینے کی عمر میں نکلنا شروع ہوئے تھے جو دانت نکلنے کی عمر سے تقریبا دگنی عمرہے دوا نہ بھی لیتی تو دانت اندر تھوڑا ہی رہ جاتے انہیں تو بہر...
  6. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    وارث بھائی نے اپنا تجربہ پیش کیا تو ہے لیکن یہ تجربہ ہومیو تجربے کے پیش لفظ سے ہی مقدمہ فیصل کر گیا ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ابھی تک شاید کسی نے کبھی ہومیو کا اپنا تجربہ پیش نہیں کیا۔ :unsure: لگتا ہے کسی کو اعتبار نہیں ہومیو طریقے پر۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    بہت بہت شکریہ ۔ میں تو ان محبتوں کے زیر بار زمیں بوس ہوا چاہتا ہوں ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    کتان
  10. سید عاطف علی

    کپڑوں کے نام

    ٹیٹرون
  11. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    جی ظہیر بھائی لغت کے اصل اور حقیقی معنی تو زبان و لسان ہی ہیں جوآپ نے ذکر فرمائے ہیں اور یہی مقبول ہیں اور دوسرے معنی قاموس بھی ہیں جو اب رائج و مستعمل بھی ہیں ۔ لیکن موجودہ ہردو صورتیں مونث ہی ہیں ۔ لیکن تابش بھائی نے کچھ اشعار مثالوں میں پیش کیے ان میں "لغت" کو "لفظ" کے ہم معنی استعمال میں...
  12. سید عاطف علی

    میرا کیفیت نامہ

    ملازمہ کو ملازمہ کہہ کر مخاطب نہیں کیا جاتا ۔ اس کا نام لے کر مخاطب کرلینا چاہیئے یہ زیادہ مناسب ہوگا۔
  13. سید عاطف علی

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    میرا ذاتی خیال ہے کہ موسم اور درجہ حرارت انجن کی قسم کے بعد کی ترجیح ہو گی ۔البتہ ضروری اور اہم ہے کہ اس کا خیال رکھا جائے ۔
  14. سید عاطف علی

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    جی ہاں ۔ میں اسے محض سستا ہونے کی وجہ سے ہی لیتا ہو ں بس ۔
  15. سید عاطف علی

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    راز مرہ کے معمولات کا زمرہ مناسب ہے شاید اس کے لیے ۔ اگرچہ آئل روز نہیں بدلا جاتا۔ :)
  16. سید عاطف علی

    آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟

    یاز ! اس کے ساتھ انجن یا گاڑی کا ذکر بھی ضروری ہےکیوں کہ انجن کا آئل گاڑی کے حساب سے ہی منتخب کیا جاتا ہے ۔ میں 10ڈبلیو 30 ڈلواتا ہوں اور پانچ ہزار کلو میٹر پر بدلنا پڑتا ہے ٹویوٹا یارس کا ایک اعشاریہ تین لٹر کا انجن ہے۔ پانچ ڈبلیو تیس کا بھی ڈالاجاسکتا ہے جو دس ہزار کلومیٹر چلتا ہے مگر مہنگا...
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    بھئی تمام محفلین بھائی اور بہنوں کی محبتوں اور شفقتوں کا بہت بہت شکریہ ۔ یقینا یہ کماحقہ شکریہ کا حق ادا نہیں کرتا ۔البتہ خواہش ہے اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے اور محفلین کی محبتوں سے رونق لگاکر محفل کو شاد آباد رکھے۔
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    بھئی بہت بہت شکریہ ان قابل قدر محبتوں کا ۔ نقیبی بھائی آپ ہم جیسے سست روؤں کو بہت جلد اوور ٹیک کر نے والے ہیں ۔آپ کی محبت کو سرخ سلام ۔۔۔ مولا ہم سب کو شادوسلامت رکھے۔
  19. سید عاطف علی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ٭ بیدم شاہ وارثی

    تو پھرشاید اس کا نام "آپ کا پسندیدہ کلام" ہونا چاہیئے ۔ یا محفلین کا پسندیدہ کلام ۔ محض مجرد "پسندیدہ کلام" تو ایک عجیب سا عنوان ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ٭ بیدم شاہ وارثی

    مطلب یہ کہ پسندیدہ کلام (کے زمرے) کی کیا بنیاد ہے ؟ یہ کس کا پسندیدہ کلام ہے ؟
Top