نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    با خبر شو از مقام آدمی۔:waving:
  2. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    "تھا" سے بات تو ختم ہوجاتی ہے بھائی ۔ ہر زمانے کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں اور اپنا رنگ ڈھنگ ۔اسے غلط کہنےکا بوجھ اپنے سرلینے کی کیا ضرورت ہے۔
  3. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    بھارت ۔شربت ۔ پربت ۔
  4. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    میں نے شربت پی لی ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    میرا خیال یہ ہے کہ لفظ لغت (ماضی میں لفظ -الفاظ ) کے معنی میں بھی مستعمل رہا ہے جو کہ اب نہیں ۔ آپ کا آج کا مشاہدہ اور تجربہ کیا کہتا ہے ؟:)
  6. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    یہ ت کیوں کہ عربی کی ۃ (تا مربوطۃ ) کا متبال ہوتا ہے جو لفظی تانیث کی عام علامت ہے لہذا اردو میں عموما یہی چلن عام ہے۔ لفظ لغت بھی اس سے مستثنی نہیں ۔ ویسےاگر کوئی غیر عربی لفظ اگر اس قاعدے سے ہٹ کر مل جائے تو عجب نہیں دلچسپ ہو۔
  7. سید عاطف علی

    اتائی یا عطائی؟

    تو پھر کیا لغت مذکر ہوتی ہے ؟ :)
  8. سید عاطف علی

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہومیو پیتھی کا ایک بہت بنیادی اصول ہے۔ میں جس مرض کا علاج کرنا ہوتا ہے اس کے متوازی ایک اور ایک مرض (اس سے مشابہ) خود پیدا کیا جاتا ہے اور اس مشابہ مرض کا علاج معلوم ہوتا ہے اور وہی علاج کیا جاتا ہے اور دونوں مرض ٹھیک ہو جاتے ہیں اسی لیے اس کو علاج بالمثل کہا جاتا ہے ۔ اگر یقین نہ آئے تو ہومیو...
  9. سید عاطف علی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    شکریہ ، ویسے اندازہ تو میں نے بھی یہی لگایا تھا ۔
  10. سید عاطف علی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ٹک کے کیا معنی ہوئے ؟
  11. سید عاطف علی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    یہاں ریاض میں معاملہ کچھ اور ہی ہے ۔ آٹا لینے جاؤ دوکاندارتو گندم تولتا ہے اور چکی میں ڈال دیتا ہے۔ایک دو منٹ میں گرم گرم آٹا ہاتھ میں تھما دیتا ہے آٹا تیار نہیں رکھتا جب تک کہا نہ جائے۔ ایسا کہیں اور بھی ہوتا ہے خلیج امارات وغیرہ میں ؟ یہاں مقامی گندم بھی ہوتی ہے اور دبئی ،آسٹریلیا اور پاکستان...
  12. سید عاطف علی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    گول (اور اچھی) روٹی تو زندگی کے ابتدائی مرحلے کی ادنیٰ سی مشکل ہے سب کو ہی ہوتی ہوگی۔ لیکن اس پر زندگی کا فیصلہ نہیں کیا جاتا۔ بس امی کی بات پر دھیان دیں اور کوشش کرتی رہیں ایک نہ ایک دن نہیں بلکہ بہت جلد سیکھ جائیں گی اور پھرآہستہ آہستہ اوربھی بہت کچھ سیکھ جائیں گی اگر کوئی حوصلہ شکنی کرے تو...
  13. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    اچھا ۔ تو یاز سے کہہ دیتا ہوں کہ ناول کا نام تبدیل کردیں ۔ گلیشئر کی ناک ۔
  14. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پہاڑ کی ناک کا اندرونی منظرہے، :)
  15. سید عاطف علی

    نانگا پربت؟

    یہ کیسا دھاگا کھولا ہے۔ علماء شرما جائیں گے۔
  16. سید عاطف علی

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ویسے لہجات تو ہمہ وقت متغیر رہتے ہیں ۔ مجھے تو لگتا ہے کہ 6 کے لیے آج کا مقبول اور معیاری لہجے اس کی بابت چھے ہی ہے۔ جیسے نالہء نے یا سرور مے پے در پے ۔۔۔میں نے اپنے اجداد سے ایسے ہی سنا ہمارے والد والدہ راجھستان (جے پور (جے پور کا جے بھی اتفاق سے ایسے ہی ہے :) )) سے آئے تھے اور چھے اسی طرح...
  17. سید عاطف علی

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    جس نے قادر نامہ سارا پڑھ لیا۔ اس کو آمد نامہ کچھ مشکل نہیں۔ کیا بات ہے مرزا صاحب کی ۔
  18. سید عاطف علی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ہائے کیا راز فاش کر رہے ہیں وارث بھائی وہ بھی سر ِمحفل !!! لیجئے ایک وجہ بھی سن لیجئے ان کا جوڑ اس لیے نہیں کہ یہ ایک ہی چیز ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    مبارک باد۔ یہ دہائی گویا صدی کی بنیاد ہے ۔آباد رہے محفل ۔
  20. سید عاطف علی

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ان میں سے کچھ سکے بیچ میں سوراخ والے ہیں یا کوئی نٹ بولٹ کے واشربھی ڈال گیا۔ :) ویسے کچھ سکے ایسے میں نے بھی دیکھے ہیں ۔کیا جاپان میں یا کہیں اب بھی ایسے سکے رائج ہیں ؟
Top