در اصل میرا یہی مطلب تھا کہ سعودی عرب کی سیاسی یا اگر ذرا نرم الفاظ میں کہا جائے تو انتظامی مہربانیاں نئی نہیں ہیں ۔ اور خالص انتظامی بنیادوں پر کیا جائے تو کوئی حرج بھی نہیں بشرطیکہ آپ کے پاس کوئی محکم مرکزی انتظامی ڈھانچہ ہو جو بڑے پیمانے پر مقبول بھی ہو کیوں کہ انسانی جانوں کے خطرات اسی...