نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عام انتخابات کا ٹائم شام پانچ بجے تک ہوتا ہے ۔ لیکن اس مرتبہ چھے بجے تک رکھا گیا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیوں کیا وجہ ہوئی ؟ کچھ اندازہ ؟
  3. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ضرور ضرور۔۔۔بھولیے گا ہرگز نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ 28 افراد شہید متعدد زخمی

    اللہ تعالی خیریت سے باقی اہم مرحلہ طے کروائے اور متاثرین کو صبر اور اجر دے۔آمین۔
  5. سید عاطف علی

    کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ 28 افراد شہید متعدد زخمی

    انتہائی افسوسناک ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب جلدی سے ووٹ ڈال آئیے۔ :)
  7. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ نے اتنی جلدی یہ اہم معلومات طلب کر لیں ؟
  8. سید عاطف علی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کل عرب نیوز کی پانچ سال پرانی ایک خبر دیکھی ۔ کہ بیرون ملک پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے سوفٹ وئیر تیار کر لیا گیا ہے ۔ آج کا دن اس لحاظ سے انتہائی افسوسناک محسوس ہو رہا ہے۔اس مرتبہ اسی لاکھ ووٹ ضائع ہوں گے ۔
  9. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    یہ کان ہاتھی کے ریڈیئٹر ہوے ہیں اس میں بلڈ سپلائی بہت رچ ہوتی ہے اور اس سے ہاتھی کو ٹھنڈا رکھنے کا انتظام ہوتا ہے۔ ٹمپریچر ریگولوٹنگ بلڈ کولنگ سسٹم ۔
  10. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    البتہ اردو تذکروں میں کبھی نہ دیکھی یہ ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    فائنل ائیر کے پراجیکٹ میں ایک ایرانی دوست سیروس شامل تھا جس سے میں کچھ فارسی سیکھتا تھا،اکثر ایک ضرب المثل کہتا تھا۔ مار از پونہ بدش می اید، اما در لانہ اش سبز می شود۔ پونہ ایک جڑی بوٹی ہوتی ہے جس سے سانپ کو الرجی ہوتی ہے اور وہ اس سے دور بھاگتا ہے۔ستم ظریفی یہ کہ یہ جڑی بوٹی پیدا بھی سانپ کے...
  12. سید عاطف علی

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    کوئی بتائے گا یہ کیا کلماتِ سری ہیں ۔ :) سلیم پرے ہٹ۔ کوچہ بڑا ہے ۔ تانگے پر بیٹھ۔
  13. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    اگر گاڑی کا حصہ نہ ہوتا تو یقہن نہ آتا کہ وائڈ اینگل کی فوٹو ہے ۔ بہت ہی زبردست فوٹو ۔ جنگلی ہاتھی اتنے قریب ہونے پربھی چارج نہیں ہوا !
  14. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    جی نہیں کہیے۔۔۔ جی ہاں کیوں ؟
  15. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    کمال!!! سحرانگیز۔ اس کی چوٹی پر برف کے کنارے خوبصورتی کا ایک انیق (یونیک) نشان ہیں ۔ سبحان اللہ ۔ کوہ پیماؤں کی کلمنجارو مہم کی ایک تفصیلی دستاویزی فلم پہلے میرے پاس محفوظ تھی اس میں کئی افراد پر مشتمل ٹیم اوپر تک گئی تھی اورانہیں کافی بلندی تک بڑے شیروں کے پنجوں کے تازہ نقوش ملتے تھے۔
  16. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    کلمنجارو انتہائی مسحور کن پہاڑ ہے ۔ غالبا اسے ہی سے افریقا کی چھت کہا جاتا ہے ۔
Top