تنقید سے زیادہ دلچسپی تو نہیں لیکن اس کی اہمیت سے انکار نہیں معیاراتکو برقرار رکھنے میں تنقید ایک مثبت کام ہے ۔ کئی برس پہلے کچھ کتب پڑھی تھیں جس وقت ہماری ایک بڑی بہن اردو میں ایم اے کررہی تھیں ان کے نصاب میں شامل تھیں ۔ان میں ابواللیث صدیقی صاحب کی تحریریں اچھی لگتی تھیں ۔ پھر اس کے بعد تنقید...