غالبایہاں حق کی بات نہیں ۔حق کا انکار تو کوئی بھی نہیں کرتا۔ لیکن سیاسی مفادات کی غرض سے نظام کا تیار کیا نہ جانا ایک واضح طور پر فکرمندانہ بات ہے۔
خبر کے مطابق غیر ملکیوں کے ووٹ کا نظام دو ہزار تیرہ میں تقریبا تیار تھا۔لیکن اب پتہ چلا کہ دوہزار اٹھارہ تک یہ عملدرامد کے لائق نہ ہوسکا۔ یہ اسی...