نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اس مملکہ ٹاور پر پوسٹر تو کبھی آویزاں یا چسپاں نہیں کیے جاتے ، آج تک دیکھا تو نہیں ۔البتہ روشنیوں سے کچھ ڈسپلے کاسٹ کیے جاتے ہیں ۔ دوسرے یہ کہ یہ عمارت شاید اسی نوے منزلہ ہے جب کہ وڈیو میں لگتا ہے کہا گیا کہ اکتیس منزلہ ہے۔ واللہ اعلم۔
  2. سید عاطف علی

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
  3. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    عربی میں حملہ کرنے کے علاوہ "وارد ہونے" اور "اچانک وارد ہونے" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔ شکاری اور جنگلی حیوانات کی ڈاکیومینٹریز میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے بمعنی حملہ و افتراس وغیرہ
  4. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلو کالے چنے کی تلاش میں ۔
  6. سید عاطف علی

    خان الیکشن جیت چکے ہیں‘ ہدف پورا ہو چکا ہے لہٰذا اب نواز شریف کو گھر جانے کی اجازت مل جانی چاہئے

    یہاں مستعمل فعل مجہول میں کیا حکمت ہے بھئی؟ یہ تو اپنی محفل ہے یہاں تکلف کیسا :)
  7. سید عاطف علی

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    خوب غزل ہے وارث بھائی ۔ کیا بات ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    لیکن تصحیح تو ہوگئی ہماری اور اچھی ہوئی ۔
  9. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اس شمال مغربی کہہ لیتے ہیں یہ ٹھیک ہوگا۔
  10. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    محفلین کے لیے مشورہ کیا ہونا چاہیئے ؟ اس سلسلے میں یہ کہوں گا کہ محفل اور انٹرنیٹ پر وسائل وذرائع کا ذخیرہ موجود ہے کتب کے ساتھ اساتذہ اور دیگر محفلین کا پرخلوص تعاون بھی حاضر ہے اور اس طرح محفل اردو کے وابستگان کے لیے یہ کسی خزانے سے کم نہیں ان کے ک جو کچھ پڑھیں اس کا اپنے خیالات کی روشنی...
  11. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    میں کیوں کہ ماحول سے دور ہوں سو اس بارے میں کچھ اچھا کہنے سے قاصر ہوں البتہ دونوں جگہ ترقیاتی اور تحقیق کام ہو ضرور رہا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اب تو اردو محفل پر ہی بسیرا ہی ہے اور چند ایک ویب سائٹس وغیرہ ۔جو اچھا مل جائے پڑھنے کو ۔
  13. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اچھی طرح تو اب یاد تو نہیں البتہ اردو نثری کتب میں کلاسیکی ہی پڑھا ہے اور وہی پسند بھی تھا ۔ مثلا میر امن ۔ رجب علی ۔محمد حسین آزاد ۔ڈپٹی نذیر۔ شبلی ۔ زبان و بیان میں یہ سب خاص ہیں ۔ باقی نوجوانی میں مطالعہ تصوف کی کتب زیر مطالعہ رہیں ۔ جن میں ابو حامد غزالی اور شاہ ولی اللہ وغیرہ قابل ذکر ہیں...
  14. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    تحقیق کا کام تو بہت دلچسپ اورانتہائی جانفشانی کا متقاضی ہوتا ہے ۔ اس کے لیے سب سے بہتر ہے اس کے لیے کہ آپ کا میدان عمل آپ کی دلچسپی کے ساتھ ہم آہنگ ہو ۔اس معاملے میں میں بدنصیب بلکہ بے نصیب کہنا چاہیئے کہ بد نصیبی سے ناشکرا پن ظاہر ہوتا ہے ،واقع ہوا ہوں کہ میری اولین دلچسپی علم حیاتیات میں تھی...
  15. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ضرور کیوں نہیں ۔ انشاء اللہ پیش کروں گا۔
  16. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اجمالی حیثیت سے ادب پرور ماحول کا فقدان اور ساز گار ماحول کی عدم فراہمی بھی سبب کہی جاسکتی ہے۔ مثنوی میں ہمارے ہر دل عزیز محفلی خلیل بھائی خوب اس کا علم اٹھائے ہوئے ہیں ۔موگلی وغیرہ ان کی تخلیقات قابل ذکر ہیں ۔ لیکن مجموعی طور پر کچھ زیادہ سازگار ماحول کی کمی ضرور ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    فی الحال حکومت سازی کی کیا پوزیشن بن رہی ہے ؟ وفاق اور صوبوں میں ؟
  18. سید عاطف علی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ رنگین زونوں اور سیکیورٹی زونوں کا مسئلہ وی آئی پی کلچر کی بے اعتدالیوں کی شدت اور پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے جب "امن عامہ" کی صورت حال بہتر ہو جائے اور یہ تفریق بتدریج نظم و ضبط میں آجائے تو شاید ایسے مسائل نہ رہیں ۔عوام و "خواص" کا بُعد بھی اس کی وجہ ہو سکتا ہے ۔
Top