نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایک سوال

    جی ہاں جی ہاں ۔ وہی ۔شکریہ ۔ :) ۔ اللہ شاد رکھے ۔
  2. سید عاطف علی

    ایک سوال

    در اصل ردیف قافیہ غزل کے لوازمات میں سے ہے اور غزل اردو شاعری کی نازک ترین صنف ہے ۔ سو ایسی غزل میں ردیف کا آخری ٹکڑے، حرف یا آواز کو ردیف مقدرہ صورت میں مان لیا جاتا ہے تاکہ قاعدے سے ہم آہنگ رہے اور اس طرح اس میں کوئی حرج نہیں رہتا۔ واللہ اعلم۔
  3. سید عاطف علی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    کمپیوٹر و موبائل :)
  4. سید عاطف علی

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    الطاف حسین حالی نے تقریبا سو سال پہلے کہا تھا ۔ شریعت کے ہم نے جو پیمان توڑے وہ لے جا کے سب اہل مغرب نے جوڑے لیکن ابھی تک وہیں کھڑے ہیں ،ہم آج تک تاریخ کو اپنے نقطہء نظر ہے ہٹ کر کم ہی دیکھ پائے ہیں ۔ اسلام میں ریاست کے احکام موجود ہیں اور وہ محض اصول اور مبادی تک ہی ہیں ۔ باقی تمام نظام میں...
  5. سید عاطف علی

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی مراد ہیں شاید۔
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    سب کو بہت بہت عید الاضحی مبارک ۔اللہ تعالی سب کی قربانیاں قبول کرے ۔آمین
  7. سید عاطف علی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    جی ۔ اس سلسلے کو یہاں کے منتظم حضرات ضم کر سکتے ہیں اگر اس کے مندرجات موضوع کے مطابق ہوں تو۔
  8. سید عاطف علی

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    ایسے سلسلے یہاں پہلے سے موجود ہیں ۔ ہم زمین اشعار کی شکل میں۔
  9. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    پتہ نہیں ابھی تک اس دھاگے میں شاعری آئی یا نہیں ۔ تاہم اس تصویر سے نہیں بلکہ آپ کے مراسلے سے ایک شعر ذہن میں آگیا۔ دور بہت بھاگو ہو ہم سے،،،،،سیکھے طور غزالوں کا وحشت کرنا شیوہ ہے سب اچھی آنکھوں والوں کا کہیں آپ میرتقی میر جیسا لباس پہن کر غزالوں کے پاس تو نہیں گئے جو وہ دوڑ پڑے۔ :)
  10. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    انتہائی خوبصورت پرندے کا زبردست شوٹ ۔
  11. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    شاید کوئی سیزنل قسم کی کنڈیشن ہوتی ہو۔
  12. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    کوئی زرافہ ہڈیاں کھاتا ہوا بھی دکھائی دیا؟ کہیں پڑھا تھا اور کافی حیرت ہوئی کہ زرافے باوجود چرندے ہو نے کے فاسفورس ،کیلشیم وغیرہ کی کمی دور کرنے کے لیے ہڈیاں بھی کھاتے ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    تنزانیہ سفاری

    بھئی وہ عربی میں آپ کی زندگی میں برکت کی دعا دے رہے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    جیسے ۔ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں۔۔۔ جمیل الدین عالی صاحب ۔
  15. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    جن ترانوں میں شعرا ء کے اسماء معلوم ہیں انہیں ضرور شامل کردیا جائے ۔ اچھی معلومات جمع ہو جائیں گی ۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔
Top