نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    ہر مراسلے کے ذیل میں بائیں طرف کچھ آئیکنز ہوتے ہیں وہ ریٹنگ دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔اور کسی مراسے کا اقتباس بھی ادھر ہی سے لیا جاسکتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    لیکن بھئی ہمارے خیال میں اس فرمائش میں اک گونہ حوصلہ افزائی کا عنصر بھی موجود ہے ۔ لیکن یہ ہمارا خیال ہی ہے شاید کوئی متفق نہ ہو۔ :)
  3. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    سادہ ترین طریقہ تو یہ ہے کہ تصویر کسی پبلک ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں ۔(مثلا فیس بک یا فلکر وغیرہ)اور اس کا پبلک یو آر ایل کاپی کرلیں۔ پھر مراسلہ ایڈیٹر میں سمائلی کے برابر تصویر والا بٹن دبا کے وہی لنک پیسٹ کردیں ۔اور بس ۔ تصویر ادھر آجائے گی ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    بہت خوب رحمانی صاحب۔ خوب تذکرہ لکھا ہے۔ اگر کچھ تصویری مرقعے شامل تحریر ہو جاتے تو قرائتوں کے تصور بصارتوں سے قوی ہو جاتے ۔ بھئی جب سفر نامے میں آٹو اور ریل گاڑی آئی تو کیمرے اور موبائل سے استفادہ بھی بر حق ہوتا ۔
  5. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پرسوں یہاں ریاض میں ہمارا لانگ ویک اینڈ تھا سعودی نیشنل ڈے یعنی یوم الوطنی کی وجہ سے جو اتوار کو پڑ گیا تھا سو تین دن کی چھٹی منائی اور خوب آرام کیا ابھی تیئیس ستمبر کا آرام جاری ہی تھا کہ شاہ کی طبیعت گدگدائی اور ایک فرمان ِ جانفزا جاری کیا کہ چوبیس ستمبر کی بھی چھٹی کی جائے یوں لانگ ویک اینڈ...
  6. سید عاطف علی

    اصلاح درکار ہے

    کیوں کہ غزل کے اشعار ایک دوسرے سے مکمل طور پر آزاد ہو تے ہیں اس لیے قافیہ کی تکرار کوئی مسئلہ نہیں ہوتی ۔ واللہ اعلم ۔
  7. سید عاطف علی

    اصلاح درکار ہے

    بہل پانا کی جگہ بہل جانا ہو نا چاہیئے۔ بہل پانا ذرا عجیب سا لگا ۔
  8. سید عاطف علی

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    ارے ۔۔۔۔ یہ بے نون کیسے "بن" گیا۔۔۔۔ فدوی سے خطا ہو گئی معاف کیجیئے گا۔کوئیرٹی کیبورڈ میں نون اور بے پڑوسی جو ہیں :) ۔ ۔ ۔ ۔تصحیح کا شکریہ ۔ پہلے قید قفس میں تھی بلبل اب وہ پابند آب و دانہ ہے
  9. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غمِ عالم فرا وان است و من یک غنچہ دل دارم چساں در شیشہ ء ساعت کنم خاک بیاباں را دنیا میں غم بے حساب ہے اور میرا دل غنچے کی مانند (چھوٹا) ہے میں کیسے اس ریگستان کی ریت کو اس ریگ ساعت میں ڈالوں ؟
  10. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔سبھی چپ ہیں تماشاےٴ عروج آثار سے پہلے

    اضافہ وتصحیح ۔ دھواں قلب و نظر میں چشمِ گوہر بار سے پہلے اندھیرا ہے گلی میں، رونقِ بازار سے پہلے سبھی چپ ہیں تماشائے عروج آثار سے پہلے یہ کیسی ابتلا ہے، خندقیں ہیں دار سے پہلے عراق ایرا ن کی یلغار ہے امن و اخوت پر الہی روک دے تلوار کو تلوار سے پہلے کوئی میخوار زیر سایۂ مسجد ملا مجھ کو...
  11. سید عاطف علی

    اصلاح سخن ،اساتذہ کی خدمت میں، ناصر کاظمی کی زمین میں: رشک شاعری ہے تو !

    اس غزل می بہتر ہو گا گہ دو اشعار کو جوڑ کے ایک شعر بنا دیا جائے۔ اور فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن ۔ پر پوری کہی جائے۔ کہیں کہیں وزن اور نشست کمزور پڑ رہی ہے اس کو درست اور چست کرنا بھی آسان ہو جائے گا اور مجموعی شکل بہت بہتر ہو جائے گی۔ ویسے حیرت ہے کچھ مصرع وزن سے خارج ہیں الفاظ کی کمزور بندش سے ۔
  12. سید عاطف علی

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    بھئی آپ پہلے اس بات کو سمجھیں۔ پھر سمجھائیں ۔ ۔ ۔ در اصل آپ کی بات درست ہے ۔ پرچم وغیرہ تو محض معلوماتی نشانات ہیں ۔ جیسے میرا پرچم سعودیہ کا ہے ۔ جب کہ زبان اردو۔ اتنی سی بات ہے ۔۔۔۔۔ اعجاز بھائی ہمارے بھی اتنے ہی بزرگ ہیں جتنے اور سب اردو محفلین کے۔
  13. سید عاطف علی

    الف عين (انڈیا ) اور دیگر اساتذہ سخن کی خدمت میں:

    اردو کی سلطنت میں یہ خطوط کھینچنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا ؟
  14. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

    کوئی لائیولنکس دوبارہ لکھ دے ذرا براہ مہربانی ۔
  15. سید عاطف علی

    اصلاح و نقد

    جوتیاں چلنے سے گھستی ہیں دوڑنے سے تو ٹوٹتی ہیں ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    اصلاح سخن، اصل غزل اساتذہ سخن کے لیے

    العطش ۔فاعلن ہونا چاہیئے۔ مفعول باندھا گیا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    پہلے قید قفس میں تھی بلبل اب وہ پابند آب و دانہ ہے فدوی :)
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پڑھنے لکھنے والوں کے لیے خصوصا ََ ۔
  19. سید عاطف علی

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    بہت ہی غیر ذمہ دارانہ حرکت کی امام صاحب نے اب مقتدی دیکھیں کیا کرتے ہیں ۔
Top