کئی برس قبل جب یہ ڈیکلائن مشاہدے میں آیا تھا اس وقت بی بی سی کے ایک آرٹیکل میں بھی غالبا یہی وجہ بیان کی گئی تھی ۔
بہر حال پاکستان میں قدرتی ماحول کے تحفظ سے متعلق قوانین سازی اور اس پر عملدرامد کے عملی اقدام اب بھی انتہائی تشویشناک بلکہ مایوس کن حد تک کمزور ہیں ۔
وجہ وہی ہے کرپشن کرپشن کرپشن۔افسوس۔