سعودی عرب نے بھارت کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی
سعودی عرب نے بھارت فضائی کمپنی کے طیاروں کو مملکت کی سر زمین کے اوپر سے گزر کر اسرائیل تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔
سعودی شہری ہوابازی اتھارٹی کے ترجمان نے اس حوالے سے ایک رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ سعودی...