نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ٹیم انڈیا کی جانب سے وکٹ گر جانے کے باوجود اچھا آغاز، کوہلی اور شیکر کی پر اعتماد پارٹنرشپ
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    گول روٹی کی تاریخ زمانہ قدیم میں جب کے پہیہ ایجاد نہیں ہوا تھا اس وقت کے لوگ گول روٹی بنانے کی جہد کیا کرتے تھے اس کے لئے وہ چودویں کے چاند کو بطور ماڈل سامنے رکھتے تھے روٹی تو گول نہ ہو سکی لیکن یہ کہاوت ضرور ایجاد ہو گئی کہ بھوکے کو چاند میں بھی روٹی نظر آتی ہے۔بعد کے زمانے میں اس کہاوت میں...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ہلنا تو ضرورچاہے ورنہ آٹا ٹھیک سے نہیں گوندھے گا اور شاید اہل علم اس عمل کے خلاف دھرنے کا اعلان نہ کردیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    آپ پریشان مت ہوں ہم نے اس حولے سے چھان بین کا آغاز کر دیا ہے۔روٹی تو روٹی ہے چاہے گول ہو یا چوکور ،پیٹ میں جا کر اس نے ہضم ہی ہونا ہوتا ہے،روٹی نےمقابلہ حسن میں شریک تھوڑی ہوناہوتا ہے۔آپ نےمحفل میں نہایت اہم موضوع اٹھایا ہے،محفل میں ان شاء اللہ شفائی جواب میسر آئے گا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    ماہا بہن کی کوششوں کے باوجود گول روٹی نہ بنا پانے کے دکھ سے ہمارے ذہین میں ایک سوال ابھرا ہے ، روٹی کا نام لیتے ہی ہمارے تخیل میں گول روٹی کی صورت ہی کیوں آ جاتی ہے،جب کہ ڈبل روٹی چار کونے والی ہوتی ہے ۔افغانی نان روٹی لمبی بنائی جاتی ہے ؟ محفل میں موجود اہل علم اس موضوع پر ضرور تفصیلی روشنی...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    دراصل کراچی میں تازہ آٹے کے استعمال کا روجحان اتنا زیادہ نہیں ہے اور نہ ہی لال آٹے کی روٹی زیادہ شوق سے کھائی جاتی ہے۔پنجاب اور خیبر پختو خواہ سے آبائی تعلق رکھنے والے کراچی میں رہائش پذیر لوگوں کی اکثریت لال آٹے کا استعمال کرتی ہے۔بعض لوگ لال اور فائن آٹا ملا کر استعمال کرتے ہیں اور بہت سے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    بھیا ہمارے گھر کے قریب بازار میں آٹا چکی ہے میں وہاں سے آٹا لاتا ہوں ۔زبردست اور اعلی کوالٹی ہوتی ہے تازہ پسے آٹے کی۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بیوی کو اکثر اہلیہ ہی لکھا جاتا ہے مگر شوہر کو کبھی بھی اہل نہیں لکھا جاتا،کیونکہ صرف بیوی ہی اہلیہ ہوتی ہے میاں کو تو پورا ملک " نا اہل " کہہ رہا ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

    گول روٹی بنانے کا تو پتہ نہیں ،ہاں البتہ روٹی جس شکل میں ہو کھا لیتا ہوں۔فائن آٹے کی روٹی صرف تندور کی اچھی ہوتی ہے اور گھر میں ہمارے لال آٹا استعمال ہوتا ہے۔لال آٹےکی روٹیاں خستہ اور ملائم بناتی ہیں اور چبانے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ :)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیلیفورنیا میں بہتی آبشار پر قوس و قزاح کے رنگ بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت اور حیرت انگیزمناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔امریکا میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظراُس وقت دیکھنے کو ملا جب آبشار پر قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے۔ جی ہاں،امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع آبشار پر...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی مسلمانوں کو ’پاکستانی‘ کہنے پر سزا کا مطالبہ !

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد اللہ اویسی نے بھارتی مسلمانوں کو ’پاکستانی‘ کہنے والے کو سزا دینے کے لئے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں تقریرکرتے ہوئے اگر کوئی قصور وار پایا جائے تو اُسے تین سال قید کی سزا دی جائے۔ اسداللہ اویسی کا یہ بیان بریلی کے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ساری خوبصورتی پانڈے میں وڑ جاتی ہے جب باندھ خود بیٹھا ہو اور اس کا ناڑہ لمک رہا ہو ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر خوبصورت عورت کے پیچھے ایک کامیاب کریم کا ہاتھ ہوتاہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جو زوجہ ماں جیسا برتاؤ کرے وہ زوجہ ماجدہ کہلاوے ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کی بے انتہا کوششوں کے باوجود اگر آپ کی بیوی آپ کا کہنا نہیں مانتی تو آپ آرٹیکل 62،63 کے تحت خود کو نا اہل سمجھیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم اپنے زعم سے نکلو تو ہم دکھائی دیں ٭ عمران عامی

    اب اور کتنی بھلا ہم تمہیں صفائی دیں تُم اپنے زعم سے نکلو تو ہم دکھائی دیں تمہیں تو ٹھیک سے دل مانگنا نہيں آتا تمہارے ہاتھ میں کیا کاسہ گدائی دیں کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ ذرا سی خاموشی اب اتنے شور میں ہم کیا تمہیں سنائی دیں یہ لوگ بسترِحرص و ہوس سےجا لگے ہیں اِنہیں دُعا نہيں لگتی ‘ اِنہیں دوائی...
Top