نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے زوجہ ماجدہ حساب کتاب میں بہت تیز ہے لیکن جیسے ہی اُس سے عمر کا پوچھا جائے پتہ نہیں کیوں اُس کے حساب کتاب کو نظر لگ جاتی ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ‏کنوارہ دوست(شادی شدہ دوست سے پوچھا ) : رات کو آن لائن کب آتے ہو؟ شادی شدہ دوست : برتن دھونے کے بعد !!!
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏اگر آپ غلطی پہ ہیں اور خاموش ہیں تو آپ عقلمند ہیں ، اگر آپ حق پہ ہیں اور خاموش ہیں تو آپ شادی شدہ ہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حال تویہاں سب کاہی" خان "والا ہے،فرق صرف اتناہےکہ اس نےجس کوپیر مانااس سے شادی کرلی اور ہم نے جس سے شادی کی اس کو پیر مان لیا مرشدددددددد!!!!!
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    رانی پور میں ڈاکو کی قبر پر منتیں مانگی جانے لگیں ماضی میں سندھ کے انتہائی خطرناک ڈاکو اور پولیس مقابلے میں مارے جانے والے پروچانڈیو کی قبر پر اہل علاقہ نے مزار بنا لیا اور منتیں مانگنے اور چڑھاوے چڑائے جانے لگے۔ پروچانڈیو کی قبر سعید نورانی (میہڑ )کے قریب واقع ہے۔ سادہ لوح لوگ بڑی تعداد میں...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سپر بلیو مون کی وجہ سے کم لہریں، وینس کے کینال سوکھ گئے غیر معمولی موسم کی وجہ سے اٹلی کے شہر وینس کے معروف کینال سوکھ گئے ہیں جس کے باعث کشتی بان اپنی کشتیاں (گنڈولے) خشکی پر پارک کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید سردی، سُپر بلیو بلڈ مون اور کم بارشوں کی وجہ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    منجی ڈیم !
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ‏ایک سادہ سوال ہے ، میرا کینو کھانے کا دل کررہا ہو ،کیا میں کنولا آئل میں روٹی ڈال کر کھا لو تو ٹھیک رہےگا؟
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے چاندی بالوں میں ،سونا دانتوں میں ،موتی آنکھوں میں ،شکر خون میں اور مہنگے پتھر کڈنی میں پائے جاتے ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک ہاتھ میں چونا رکھیں اور ایک ہاتھ میں مکھن،موقع مناسبت سے لگاتے جائیں بہت جلد آپ اسمبلی ممبر بن جائے گے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک ڈھول والا شادی میں ڈھول بجا رہا تھا ، ڈھول کے دونوں طرف عورت کی تصویرتھی، یہ دیکھ کر ایک بزرگ نے اس سے پوچھا : خوبصورتی کے پجاری لگتے ہیں ، ڈھول والامسکراتے ہوئے : پجاری جیسی کوئی بات نہیں ، ڈھول کے ایک طرف میری ساس کی تصویر ہے ، دوسری طرف آپ سمجھ گئے ہوں گئے ، گھر میں یہ موقع نہیں ملتا ،اس...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    کالج لیکچرار( کلاس میں لیکچر کے بعد) : اگر کسی کے ذہین میں کوئی سوال ہے تو وہ پوچھاسکتا ہے؟ لڑکی : سر میں موٹی تو نہیں لگ رہی ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شعیب اختر نے ویرات کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دیدی !

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دیدی۔ سماجی میڈیاپر جاری اپنے پیغام راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ویرات کوہلی نے ایک مرتبہ پھر ہدف کا زبردست...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پروین شاکر تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے

    عبد الرحمٰن بھیا مبارکا جی ،آپ کی دلی خواہش پوری ہوئی۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ارفع کریم آج بھی پاکستان کی ناقابل فراموش پہچان ہیں ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گا ؤ ں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 ء کو پیدا ہوئیں ۔ان کے والد عبدالکریم رندھاو ریٹائرڈ آرمی آفیسر ہیں جن کا کہنا ہے کہ ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں ا سکول جانے لگی تھیں۔انہو ں نے 2004 ء میں نو برس...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اقبال مثال پرتو مے،طوف جام کرتے ہيں !

    مثال پرتو مے،طوف جام کرتے ہيں يہی نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں خصوصيت نہيں کچھ اس ميں اے کليم تری شجر حجر بھی خدا سے کلام کرتے ہيں نيا جہاں کوئي اے شمع ڈھونڈے کہ يہاں ستم کش تپش ناتمام کرتے ہيں بھلی ہے ہم نفسو اس چمن ميں خاموشی کہ خوشنوائوں کو پابند دام کرتے ہيں غرض نشاط ہے شغل شراب سے جن کی...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منقبت حضرت خواجہ غریب نوازؒ

    ساقی نے جامِ وحدت ایسا پلادیا ہے جتنےتھے نقش وکثرت دل سےمٹادیا ہے جی چاہتا ہےساقی سجدہ کروں تجھی کو تونے خدا کا مجھ کو جلوہ دکھادیا ہے خواجہؒ پہ اپنے واری کِیا فیض ہےیہ جاری قطرے سے جس کو چاہا سمندر بنا دیا ہے سویا ہواتھا میں تو چین سے عدم میں عشقِ خواجہؒ نے آکر مجھ کو جگا دیا ہے زاہدبھی...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا دوائی لیں آرام کریں ، ماضی کو زیادہ یاد فرمائے گے تو طبیعت میں بھاری پن بڑ جائے گا۔

    بھیا دوائی لیں آرام کریں ، ماضی کو زیادہ یاد فرمائے گے تو طبیعت میں بھاری پن بڑ جائے گا۔
Top