کوسٹا ریکا میں بوئنگ طیارہ ہوٹل میں تبدیل
ناکارہ اشیاء کو نئے سرے سے تبدیل کر کے کارآمد بنانے سے جہاں پرانی چیزوں کو نئی جدت مل جاتی ہے، وہیں یہ دیکھنے والوں کو بھی متاثر کیے بنا نہیں رہتی۔
اس طرح کوسٹا ریکا میں بھی 1965کے ناکارہ بوئنگ 727طیارے کو پر تعیش ہوٹل میں تبدیل کیا گیا ہے، جو...