پروٹین ، فائبر، فولیٹ، میگنیشیم، پوٹاشیم اور دیگر اہم غذائی اجزاء کا مرکب لال لوبیا بہترین اور طاقتور غذاہے۔
ہمارے ہاں لال لوبیا کا استعمال عام نہیں لیکن امید ہے کہ اسکی افادیت جان کر آپ اسے اپنی خوراک میں ضرور شامل کرنے لگیں گے۔
فوائد:
۱۔ فولیٹ(وٹامن بی۹)اورفائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے دل کی...