اگر شوہرنفیس آدمی ہے اور گھر والی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے برتن وغیرہ دھو دیتا ہے تو اسے بھی تو کوئی فیور ملنی چاہئیے ،
کم از کم برتن دھونے والی ماسی تو اس کی پسند کی ہونی چاہیئے ۔
عورت وکیل سے : میں اپنے شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں ،
وکیل : مگر آپ نےتو اپنی مرضی سے علیحدگی اختیار کی تھی ؟
عورت: ہاں وہ تو ٹھیک ہے مگر وہ جب سے الگ رہ رہا ہے بہت خوش دکھائی دیتا ہے اور "یہ بات میں برداشت نہیں کر سکتی "۔