کراچی، صدر میں اے ٹی ایم کا ڈیٹا چراتے 2چینی باشندے گرفتار
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں عبداللہ ہارون روڈ پر واقع ایک بینک کے اے ٹی ایم سے ڈیٹا چوری کرتے ہوئے دو چینی باشندے پکڑے گئے، جبکہ ان کے دو ساتھی باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
چاروں ملزمان بینک کے اے ٹی ایم کے اندر...