ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے، بھارتی فقیروں کا انکار
بھارتی ریاست اتر پردیش کے فقیروں نے ’متفقہ ‘فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ بھیک میں ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے۔
اتر پردیش کے شہر رام پور کے فقیروں نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے اس دور میں ایک روپے اس کی کوئی اہمیت نہیں...