نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    لسوڑھ مفید جڑی بوٹی ہے۔جو حکیمی علاج میں دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہیلمٹ خرید کر لاؤ، موٹر سائیکل لے جاؤ موٹر وے پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 250 موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں اور شرط عائد کی کہ ہیلمٹ خرید کر لائو اور موٹر سائیکل لے جاؤ ۔ ترجمان موٹروے پولیس سیکٹر تھری نعیم صدیقی کے مطابق آئی جی ہائی...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھی شکل نہ ہونا کوئی جرم نہیں ، لیکن لسوڑھے جیسی شکل ہونے کے باجود سیلفی لےکرسترلوگوں کو ٹیگ کرنا بھی کھلی دہشت گردی ہے ۔:p
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی تو انڈیا والی منی بدنام نہیں ہوئی تھی جتنی یہ پاکستان میں شریف فیملی ہورہی ہے۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    تاریخ گواہ ہے کہ سب سے مہنگی 'سیلفی ' مفتی عبدالقوی کو پڑی ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آسٹریا کے صدرنسل پرستی کا شکار بچی کےحق میں بول پڑے ۔

    آسٹریا میں رواں سال پیدا ہونے والی پہلی بچی مسلمان ہونے کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کے نشانے پر ہے۔ آسٹریا کے صدر نے اپنی خاموشی توڑ دی اور اس کے حق میں بول پڑے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق مسلم خاتون ’نیمی تمگا ‘ نے یکم جنوری کی رات 12 بج کر 47 منٹ پر بچی کو جنم دیا اور تب ہی یہ بچی سال 2018...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ابوظہبی: بھارتی شہری نے 21کروڑ کی لاٹری جیت لی متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شہری نے ایک کروڑ 20لاکھ درہم (تقریباًبھارتی21 کروڑ روپے ) کی لاٹری جیت لی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق ہری کرشن نامی بھارتی شہری کی ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’’بگ ٹکٹ‘‘ لاٹری میں یہ تیسری کوشش...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہا کریں کیونکہ میسنوں جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہوا کرتے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب خواتین میک اپ کے بعد منہ دھونے لگتی ہوں گی تو ان کی "انترآتما" ان سے ایک سوال ضرور کرتی ہوں گی ، R u Sure u Want to Reset Default Factory Settings
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے، بھارتی فقیروں کا انکار بھارتی ریاست اتر پردیش کے فقیروں نے ’متفقہ ‘فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ بھیک میں ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے۔ اتر پردیش کے شہر رام پور کے فقیروں نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے اس دور میں ایک روپے اس کی کوئی اہمیت نہیں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم وہ مظلوم قوم ہیں ،جو کام کے وقت موبائل استعمال کرتے ہیں اور فارغ ہوں تو سو جاتے ہیں۔:)
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    دولہا : گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے ،کیا میں چہرہ دیکھ لو ؟ دولہن : ہاں مگر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ۔:p
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوریت اُس بوڑھے مکینک کی طرح ہو گئی ہے جسے محلے کے تمام لوگ احتراما استاد جی استاجی کہتے ہیں لیکن کام برابر والے " عسکری آٹوز " سے ہی کرواتے ہیں۔:)
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آہ !فاخر بھائی آپ نے بھی کیا خوب یادیں تازہ کردی۔:)
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    اُففففففففففف اتنی سردی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے ،ایسا کیوں ہوتا ہے ۔:sneaky:
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    دنیا میں جتنے نیک مرد ہیں صرف عورت کی وجہ سے ہیں،کچھ بیوی کے خوف سے اور کچھ حوروں کے شوق میں ۔:D
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بندہ سب سے زیادہ پریشان تب ہوتا ہے جب کوئی پہچان والا ویگن میں مل جائے پھر دونوں سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ کرایہ کون دے گا۔:LOL:
Top