نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مولی سے بنے منفرد شاہکاروں کی نمائش میکسیکو میں120واں سالانہ دلچسپ میلہ،مولی سے بنے منفرد شاہکار نمائش کیلئے پیش کئے گئے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی میکسیکو میں 120ویں سالانہ مولی میلے کا انعقاد کیا گیا جہاں مقامی آرٹسٹوں کے مولی سے تیار کئے گئے منفرد اور دلفریب مجسمے نمائش کے لئے پیش کیے گئے۔...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لاڈلا تو وہ ہے ،جسے ضیا دور میں پالا گیا ، عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے معاملے پر پی ٹی آئی طاہرالقادری کے ساتھ کھڑی ہے ،ڈکٹیٹر کی گود میں پلنے والے آج ہمیں جمہوریت کا درست دیتے ہیں۔ مکمل خبر کے لیے کلک کریں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    تحقیق کے مطابق شوہر کے کرتوت ٹھیک ہوں تو موبائل فون کو پاسورڈ لگانے کی ضرورت نہیں رہتی ۔:LOL:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    ازخودم مُلا شدی برجان من بلاشدی ترجمہ:ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    قرض مقراض محبت است ترجمہ:ادھار محبت کی قنچی ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    خود می زند و خود فریادمی کند ترجمہ:آپ ہی مارے ، آپ ہی چلائے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ اس مراسلے کو اُس لڑی میں منتقل کر دیں۔شکریہ
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    پھر تو آپ غائب ہو جاؤ گی۔:wasntme:
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ ہماری زندگی سے اس لئے نکل جاتے ہیں،کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں۔:D
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    چائے میں گرے ہوئے بسکٹ اور نظروں سے گرے ہوئے بندے کی پہلی والی حیثیت نہیں رہتی۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    آہو ،، نی ،،،، آہو۔:p
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

    محمد وارث سر سے ملنا چاہوں گا آپ کی علمی اور ادبی قابلیت سےبہت متاثر ہوں۔
Top