نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قدم قدم پہ صلیبوں کے جال پھیلا دو ٭ کہ سرکشی کو تو عادت ہے سر اُٹھانے کی ۔ ازہر درانی

    قدم قدم پہ صلیبوں کے جال پھیلا دو ٭ کہ سرکشی کو تو عادت ہے سر اُٹھانے کی ۔ ازہر درانی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ‏بیوی : دو کلو مٹر لے لوں؟ شوہر : ہاں..... لے لو! ‏‏بیوی: تمہاری رائے نہیں پوچھ رہی ہوں، چھیل لو گے اتنے یا کم لوں؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    خاتون : ڈاکٹر صاحب میرے شوہر کو سوتے میں بولنے کی عادت ہے ، اس کا کیا علاج کروں ؟ ڈاکٹر : جب وہ جاگ رہے ہوں تو انھیں بولنے کا موقع دیا کریں ۔:)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    همراهی صالح شما را خوب خواهد کرد همدم بد شما را بد خواهد کرد ترجمہ : صالح کی صحبت تجھے نیک بنائے گی ، برے کی صحبت تجھے بدکار بنائے گی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف سلام

    خوش آمدید
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    وقت آن نیست کہ صحبت کنی ترجمہ : وقت نہیں رہتا بات رہ جاتی ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    خودزندہ، جہان زندہ، خود مردہ، جہان مردہ ترجمہ : آپ زندہ جہاں زندہ ،آپ مردہ جہاں مردہ
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارت: 98 سالہ شخص نے ایم اے کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی ریاست بہار کے رہائشی راج کمار ویشیہ نے 98 سال کی عمر میں ایم اے معاشیات کا امتحان پاس کرکے سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویشیہ کا تعلق ضلع پٹنا سے ہے ،انہوں نے یہ امتحان نالندہ اوپن یونیورسٹی سے پاس کیاہے۔ ویشیہ نے 1934 میں...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    رسم ہلدی سے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اس حساب سے تو آپ لاتعلقی کا اعلان فرمادیں۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی ہے۔:)
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی وہ واحد زخم ہے ! جس پہ ہلدی پہلے ہی لگادی جاتی ہے۔:cry: .
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لاڈلے کو چھوڑ دیا، عمران نے کہایہ میرا اثاثہ ہے، عدالت نے کہا نئیں پتر نئیں تینوں نئیں پتا، تو صادق تے امین ایں، نواز شریف
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لوڈشیڈنگ و بلنگ معلومات کے لئے’’ روشن پاکستان‘‘ ایپ متعارف وزارت توانائی نے روشن پاکستان کے نام سے موبائیل ایپ لانچ کردی ہے، ڈھائی کروڑ صارفین تک ایپ کی مدد سے صحیح معلومات کا حصول ممکن ہوسکے گا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتوں میں کچھ مشکوک محسوس ہوا، دفترخارجہ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتوں میں کچھ مشکوک محسوس ہوا جس کی وجہ سے جوتا واپس نہیں کیا گیا۔ کلبھوشن کی اہلیہ کے جوتے کی چھان بین کی جا رہی ہے، کلبھوشن کی اہلیہ کو متبادل جوتا فراہم کردیا گیا تھا،مشکوک...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید فہد سلیم صاحب۔:)
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مختلف بیماریوں میں مبتلا بچے’سپر ہیروز‘ کے روپ میں امریکہ کے ایک فوٹوگرافر نے مختلف بیماریوں سے لڑتے چھ ننھے بچوں کو سپر ہیروز کے روپ میں ڈھال کر ان کا فوٹو شوٹ کیا جسے بے حد پسند کیا گیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق ’جوش روسی‘ نامی امریکی فوٹوگرافر نے مختلف بیماریوں میں مبتلا چھ بہادر بچوں کو ہالی...
Top