سال 2017 میرے لیے بہت غمناک رہا،سال 2017 کے آغاز میں ہی مجھے دردناک رنج وغم ملا۔ میرے پیرو مرشد حضرت خواجہ صوفی رانا محمداکبرشاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ نے 9 جنوری 2017 اسلامی تاریخ 10ربیع الثانی کو دنیا فانی سے ظاہری وصال فرمایا تھا۔ آپؒ کے وصال مبارک اور آپ کی ظاہری کمی کا احساس اب تا دم رہے گا۔...