Muhammad Qader Ali آپ کو ہزاری منصب مبارک ہو۔:)
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔آمین
آپ سے امید ہے کہ آپ محفل سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں گے۔
ہمارے معاشرے میں ناقص غذا، ملاوٹ شدہ اور مضر صحت اشیاء کے استعمال کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے اِس دور میں علاج کروانا عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے، جس کی وجہ سے ایک بیماری کا بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے دیگر کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ حکومت نے صحت عامہ کے لیے...
آرام باغ مسجد سے تھوڑا آگے آئیں تو فریسکو چوک پر آپ کو بہترین بند کباب اور کراچی کی مشہور سوئیٹ شاپ ملے گی۔ان سوئیٹ شاپ میں بھاشانی سوئیٹ ، احمد سوئیٹ قابل ذکر ہیں۔
قصور شریف میں بابا بلھےشاہؒ کے مزار مبارک کے سامنے مجھے فالودہ کھانے کا اتفاق ہوا۔الگ ہی ذائقہ تھا لاجواب۔اندسے کی گولیاں اصلی گھی میں تلی ہوئی ۔
اس کی اگلی صبح بکرے کے پائے اور نان کا ناشتہ کیا تھا ۔وہ بھی بہت لذیذ تھے۔
برنس روڑ پر دہلی ربڑی ہاوس کی ربڑی اور گاجر ،لوکی کا حلوہ اور رس ملائی مختلف اقسام کے حلوہ جات ،فالودہ ملتا ہے۔
دہلی ربڑی کے برابر میں سلیم کے کھٹے میٹھے دہی بڑے بہت مشہور ہیں۔