سعودی عرب: شیر خوار بچے سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر تین نرسیں معطل
سعودی عرب میں ایک شیر خوار بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر تین نرسوں کو تا حکم ثانی کام سے روک دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر سعودی حلقوں کے درمیان ایک وڈیو کلپ گردش میں آ یا ہے جس میں طائف شہر کے ایک اسپتال میں نرس کو ایک شیرخوار بچّے...