نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشتہ " انگوٹھے اور ٹچ اسکرین" کاہے۔:)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    نا اہل ہیں نہ دولہا بنے کے قابل ہیں اور نہ وزیر اعظم ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مصر کے 13 سالہ بچے عبدالرحمان حسین نے دنیا کے ذہین ترین بچے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے 13 سالہ طالب علم عبدالرحمان حسین نے دنیا کا ذہین ترین بچہ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ذہانت کے مقابلے میں 70 سے زائد ممالک کے 3000 بچوں نے...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فراق کافی دنوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر ۔

    کافی دنوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو ، خیر کب سے ترے دیار میں ہوں میں ترے بغیر مجھ سے ہے آسماں کو خدا واسطے کا بیر ’’ یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر ‘‘ جیسے کرے خزاں میں کوئی گلستاں کی سیر باندھو صفحیں نمازِ جماعت کے واسطے میں کون اے شیوخِ حرم پیش امامِ دیر...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏شیطان کو انگریزی میں ٹرمپ، پنجابی میں نواز شریف، سندهی میں زرداری اور پشتو میں ڈیزل کہتے ہیں۔:D
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    واہ واہ بہت عمدہ اور لاجواب ، مزہ کی پر مزاح شرح ، مبارک باد قبول فرمائیں۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    بھیا شاید ڈبل کلک ہوا ہے،تدوین کر دیتا ہوں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں ٭ تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب ۔

    دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں ٭ تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    پیرومیں سالانہ فائٹ فیسٹیول کا انعقاد بڑے کہتے ہیں کہ لڑنا جھگڑنا بُری با ت ہے، لیکن اس کے باوجود پیرو میں لڑائی جھگڑوں کے لیے خصوصی طورپر سالا نہ فائٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے ، اس قدیم لڑائی میں درجنوں افراد نے حصہ لیتے ہیں۔ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پرانے مسئلے مسائل اور جھگڑوں کو...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کوہلی کی خراب بیٹنگ ،انوشکا پر مداحوں کی تنقید ۔

    جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جلد آؤٹ ہونے پربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے مداح سخت خفا ہو گئے اور ان کی بری پرفارمنس کا ذمےدار ان کی شادی کو قرار دے دیا۔ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف چھکے اور چوکے نہیں لگا سکے اور صرف 5رنز ہی بناسکے، میچ دیکھنے ان کی اہلیہ انوشکا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    کراچی کے پارک میں گل داؤدی کی نمائش کراچی کا رخ کرتے ہیں جہاں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گل داؤدی کی نمائش سج گئی ہے، خوش رنگ پھولوں نے ماحول کو اور بھی خوبصورت بنادیا۔ سردیوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواوٴں میں دھوپ کا احساس انسان کو ایک عجیب سکون بخشتا ہے، ایسے میں اگر رنگین پھول نظروں کے سامنے ہوں تو مزاج...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کاشف اختر بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    کاشف اختر بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    :thumbsup::party: :thumbsup:
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : تم سب مرد ایک جیسے کیوں ہوتے ہو؟ شوہر : وہ دراصل ہم میک اپ نہیں کرتے اس لیے۔;)
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واصف کبھی بُلا کے کبھی پاس جا کے دیکھ لیا - واصف علی واصفؒ

    واہ ، ماشاءاللہ۔ آپ کا شکریہ زبردست شراکت پر۔:)
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت خوب بہنا۔

    بہت خوب بہنا۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    پاکستانی جگاڑ
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر - 2

    پاکستانی جگاڑ
Top