نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    در حقیقت فوٹوگرافر کی مہارت ہی یہی ہے کہ تصویر دیکھنے والے کو حقیقت کا گمان ہو۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    مگر پولیس سے کم بھی نہیں ہیں۔:D
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بہت اعلی اور دلکش حقیقت کے قریب تر منظر کشی،تصویر میں قدرتی رنگ اور بناوٹ واضع ہورہی ہے،فن فوٹوگرافری کا زبردست شاہکار ۔:)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زیک بھائی یہ پرندہ غالبا بٹیر ہے۔یہ زبردست فوٹو لگ رہی ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پولیس : پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو ؟ آدمی : ہم شادی شدہ ہیں ، پولیس : تو گھر میں بیٹھو ، آدمی : اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر شوہرنفیس آدمی ہے اور گھر والی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے برتن وغیرہ دھو دیتا ہے تو اسے بھی تو کوئی فیور ملنی چاہئیے ، کم از کم برتن دھونے والی ماسی تو اس کی پسند کی ہونی چاہیئے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ماشااللہ کچھ صنفِ نازک ایسی بھی ہوتی ہیں کے جن کے نکاح کے بعد لڑکی کی امی داماد کو کہتی ہیں ، بیٹا اپنا خیال رکھنا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آخر میں آواز لگائے ،آ جاؤ دیدار آخر کو۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آنسو تو دشمن بھی صاف کردیتے ہیں،سچا دوست وہ ہے جو ناک بھی صاف کرے۔:D
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    :thumbsup::party::thumbsup::party:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عورت وکیل سے : میں اپنے شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں ، وکیل : مگر آپ نےتو اپنی مرضی سے علیحدگی اختیار کی تھی ؟ عورت: ہاں وہ تو ٹھیک ہے مگر وہ جب سے الگ رہ رہا ہے بہت خوش دکھائی دیتا ہے اور "یہ بات میں برداشت نہیں کر سکتی "۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :flower::redheart::flower::redheart:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    میں زندگی میں کچھ بنا چاہتا ہوں،کیا میں ڈھیٹ بن جاؤ ٹھیک رہےگا؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :surprise::surprise::surprise:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :mogambo:
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :dancing::dancing::dancing:
Top