ایک سے زائد شادی سے مسائل پیدا ہوتے ہیں،سعودی اسکالر
سعودی عرب کے مذہبی اسکالر ڈاکٹر عائض القرنی نے ایک سے زائد شادی کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بیوی پر اکتفا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اور کہا ہے کہ کثیرالازدواجی سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
عرب ٹی وی کے ایک پروگرام سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عائض القرنی نے کہا...