ماشاءاللہ،
بلاشبہ ہادیہ بہن نے بہت محنت اور محبت سے لڑی بنائی ہے۔ہادیہ آپ کی جانب سے دی گئی مبارک باد کی لڑی میرے لیے اردو محفل فورم کی سب سے یادگار ،خوبصورت اور زبردست لڑی ہے۔:)
وعلیکم السلام ،
آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا ،آپ اور تمام محفلین کی محبتوں کا میں احسان شاید میں اپنی زندگی میں کبھی بھی ادا نہ کرسکوں۔:)
اللہ کریم آپ اور تمام محفلین کو سدا شاد و آباد رکھے۔آمین