ریت کے قلعے میں 22 سال سے مقیم ’ برازیلین‘ شہری
یوں تو ہر کوئی ہی آرام دہ آسائش سے بھرپور گھر میں رہنے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن جناب اس پرازیلین شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے ریت کے قلعہ کو ہی اپنی رہائش گاہ بنا لیا۔
برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو کے ساحل سمندر پر مارسیو مزائل نامی شخص نے ایک...