نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا مقدر ناچا !

    عرشی بھوپالی ،وحید عرشی،عرشی رامپوری،محترمہ عرشی ملک ،محمدحسین عرشی ،ارشاد عرشی ملک ان میں سے کون اس کلام کا خالق ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا مقدر ناچا !

    دفعتاً پا کے اُسے،میرا مقدر ناچا جس طرح فتح کے نشے میں سکندر ناچا رقص کے واسطے یونہی نہیں کھلتی بانہیں قاعدہ عشق کا جس کو ہُوا از بر ناچا زاہدِ خُشک کے فتوے ،تجھے مولا سمجھے کب سرِ بزم یونہی اُٹھ کے قلندر ناچا شدتِ ضبط نے دانتوں میں دبا لی اُنگلی بر سرِ نوکِ سناں جب دلِ مُضطر ناچا درد کی لےَ...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    بھیا آپ کی فرمائش کو پورا کرنے کی کوشش رہے گی۔محفل میں حمد ،نعت اور پھر منقبت پڑھی جاتی ہے۔کبھی ریکارڈ نہیں کی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    اتور 28۔01۔2018 کو پیرومرشد باباحضورحضرت خواجہ صوفی رانا محمداکبرشاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ کی ماہانہ فاتحہ شریف ہے۔ان شاء اللہ محفل میں یہ کلام منقبت پڑھوں گا۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    گلوکارہ ناہید اختر نے بھی یہ کلام پڑھا ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    مولا خوش رکھے ،سر بالکل مجھ اس کلام کی تلاش تھی بس ابتدائی اشعار یاد نہیں آرہے تھے۔اگر محفل پر تحریر شکل میں موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلام کی تلاش

    السلام علیکم ! آپ محفلین سے مجھے ایک کلام کی تلاش میں مدد درکار ہے۔اس کلام کو ملک پاکستان کے نامور گلوکاروں نے گایا بھی ہے،مجھے یہ کلام تحریری انداز میں مطلوب ہے۔ میرے یاداشت میں اس کے کلام کے چند نامکمل مصرے موجود ہیں ،اس کلام کا ایک شعر شاید یہ ہے توہے مجھ سے نینا ملاکے۔ برائے مہربانی مدد...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا کو اب مرد نہیں خواتین تبدیل کریں گی، ملالہ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کے بارے میں مردوں کو تعلیم دینے اور انہیں آگاہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ دنیاکو اب مرد نہیں بلکہ خواتین تبدیل کریں گی ۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سیشن سے خطاب...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت عمدہ ہوتی ہے دار جلنگ کی پتی کیا ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے استاد محترم آپ کی آمد ہو اور خدمت میں ہم سے کوئی کمی رہ جائے ۔اللہ کریم ہمیں اس گناہ سے محفوظ رکھے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی سےپہلےلڑکی والے اپنی بیٹی کواللہ میاں کی گائے بتاتے ہیں اوربعد میں شوہر کی ساری زندگی بُل فائٹنگ میں گزرتی ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زیک بھائی کیا اس مجسمے کو درخت تراش کر بنایا گیا ہے۔فنکار کا فن قابل تعریف ہے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    اُففففففففففف ،:)
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ہائے حسرت،لگتا ہے آج یورپ میں ایشیائی ہوائیں چل رہی ہیں۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیوی : آپ میرے لیے چاند لاسکتے ہیں؟ شوہر(نے آئینہ سامنے کردیا):نہیں ،شکل دیکھو اور فرمائش دیکھو۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آئس نشے پر قابو پانے کیلئے خیبر پختون خوا حکومت کا اہم فیصلہ آئس نشے پر قابو پانے کے لیے خیبر پختون خوا حکومت نے نارکوٹکس ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، ترمیمی مسودے میں آئس بیچنے، اسمگل اور تیار کرنے والے کو عمر قید اور موت کی سزا تجویز کی گئی ہے ۔ ترمیمی مسودے کے تحت 100 گرام تک آئس...
Top