چین کی ایک مسجد جس کی دیواروں پر قرآن کندہ ہے
دنیاکی متعدد مساجدکسی نہ کسی خوبی یا اپنے انوکھے و منفرد فن تعمیر کے باعث بے حد پسند کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مسجد چین میں بھی واقع ہے جس کی وجہ شہرت اس کی دیواروں پر تحریر کیا گیا ’قرآن مجید‘ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق صوبہ شان ژی کے شہر زائن میں...