نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    ٹیچر نے کہا ہے کہ بلی بنا کر لانی ہے شکر ہے ہاتھی نہیں کہہ دیا بنانے کو!:p:LOL:
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، اگرمیں پیدل چلتے ہوئے تھوڑی دور پہنچوں اورمیری سائیکل پنکچرہوجائے اور دور دور تک حجام کی دوکان نہ ہو تو کیا میرا جوتا ڈاکٹرسلائی کردے گا ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے ۔

    میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے قیامت کا منظر بڑا پر خطر ہے مگرمصطفیﷺ کا جو دیوانہ ہوگا وہ پل پے گزرے گا مسرور ہو کے نعرہ نبی ﷺ کا لگاتے لگاتے میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے میرے مصطفی ﷺسا نہ کوئی حسیں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف ۔

    وعلیکم السلام بھائی، اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ ہوئی ترتیب میں تو جب ہی میں توجہ دلائی۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا خوب فرمایا بھائی آپ نے بھی۔انجانہ بھائی نے ترتیب میں گڑبڑ کی ہے۔آپ ذریعہ ملاحظہ فرمائیں مراسلہ جات۔ ق سے مراسلہ لکھنا تھا مگر انجانہ بھائی نے ک سے لکھا۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرتا ہی نہیں وقت ہمارا چائے کے بغیر۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ کیوں بھول جاتے ہیں بھائی صاحبان۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    جعلی خبروں سے میڈیا کی ساکھ مجروح ہو رہی ہے قصور واقعے کے مبینہ ملزم عمران علی کے حوالے سے ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز دعووں کے ڈراپ سین نے جھوٹی خبروں کی روک تھام کیلئے ادارے کی سطح پر میکنزم کی غیر موجودگی اور غلط حقائق پیش کرنے پر معافی مانگنے کی اخلاقی روایت کے نہ ہونے کے سبب...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    امریکی جھیل میں تیرتا ہوا انوکھا گالف کورس گالف دنیا کا مہنگا ترین کھیل سمجھا جاتا ہے جسے کھیلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور اس گالف کورس میں کھیلنے کا سوچ کر بھی کئی لوگوں کے چھکے چھوٹ جائیں گے۔ جی ہاں امریکی ریاست ایڈاہو کی ایک جھیل کے بیچوں بیچ قائم تیرتا ہوا انوکھا گالف کورس دیکھنے میں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک نظر اس عمل پر بھی !

    آج کے دور جدید میں ہم شوشل میڈیا کی رنگ برنگی دنیا میں اس قدر کھو گئے ہیں کہ ہم نے اپنے آباؤاجداد کی تمیز اور تہذیب مکمل فرمواش کردی ہے۔ طنز ومزاح کی شوخیاں اور شرارتوں نے ہمیں بےادب اور بد لحاظ بنا ڈالا۔فیس بک ،گوگل پلس اور اس سے ملتی جلتی دیگرشوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر لطائف کی پوسٹیں زیرگردش...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    مجھے تو ملتانی لگتی ہے۔:D
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، یہ ویکس بام جو ہےکیا اس کو چہرے پر لگانے سے رنگ گورا ہوجاتا ہے ؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    آہ ، تو آپ بھی ہماری طرح اس محرومی کا شکار ہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    گیراج !
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ 9مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو35فٹ اور10.5انچ ہے یعنی 41.42میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف یوں تو ماہرین نے ایسے کئی روبوٹس تیار کئے ہیں، جو انسانی جذبات کو سمجھنے اور ردِ عمل کا اظہار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن لندن میں ایک ایسی کار تیار کر لی گئی ہے، جو ڈرائیورکی موڈ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ دلکش ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا ٭ عرشی رامپوری

    ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا نہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا جنوں کے ساتھ تھوڑی سی فضائے لا مکاں بھی دے مری وحشت کو اس دنیا کے ویرانے سے کیا ہوگا ہے مر جانا کلید فتح سمجھایا تھا رندوں نے مگر ناصح یہ کہتا ہے کہ مر جانے سے کیا ہوگا زہے قسمت اگر حضرت خود اپنا جائزہ بھی لیں...
Top