نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    @بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    @بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردگان کی حماقتیں !

    اردگان کی حماقتیں ۔ 1- 2013 میں مسلم ترکی ملک کی کل ملکی پیداوار ایک ٹریلین سو ملین ڈالر تھی جو کہ مشرق وسطی کی مضبوط ترین تین اقتصادی قوتوں یعنی ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مجموعی پیداوار کے برابر ہے۔ اردن شام اور لبنان جیسے ملکوں کا تو شمار ہی نہیں ہے۔ 2- اردگان نے سالانہ تقریبا...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    عقل انسانی تیری عظمت کو سلام !
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مرد بیچارہ شادی کے بعد بھی طالب علم ہی رہتا ہے،بیوی کو لگتا ہےکہ ماں سکھارہی ہے اور ماں کو لگتا ہےکہ بیوی سکھا رہی ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    زبردست زیک بھائی ! آپ کا یہ فوٹو گراف مجھے بہت پسند آیا،اس پوز کو دیکھ کر مجھے پینٹنگ کا گمان ہورہا ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    فلم پدماوت کی ریلیز کے خلاف احمد آباد میں جلاؤ گھیراؤ بالی ووڈ کی متنازع فلم ’پدماوت‘ کی ریلیز کے خلاف بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں اور شاپنگ مالز کو نقصان پہنچایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنی سینا کے کارکنوں نے فلم کی ریلیز کے خلاف مشعل...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ٹیچر :بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبربھی نہیں دونگی ، بچہ : مس مجھے آپ کا نمبر چاہیے بھی نہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    بیٹیاں جوان ہوجائیں،تو شک کی دیوار اونچی کرنے کے بجائےمحبت کی رسی کو دراز کرلینا زیادہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ محبت کی لگام تربیت پرآنچ نہیں آنے دیتی ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جدیدتحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ 95 فیصد خواتین اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتی اور باقی 5 فیصد مان کر 2 گھنٹے میں مکرجاتی ہیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    آپ نے ان تمام ممالک میں سیاحت دورے کرے ہیں۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ماشاء اللہ ، کیا خوب تحریر فرمایا ، بے شک ،باادب بانصیب بے ادب بد نصیب۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا

    واہ بھیا ! بہترین اور پرمزاح انتخاب۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    مجھے کافی دن سے کھانسی ہے،کیا ہاضمے کا شربت پینے سے سر درد دور ہوجائے گا؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طالبعلم نے حافظ قرآن پرنسپل کو توہین رسالت کا الزام لگاکر قتل کردیا۔

    شب قدر میں نجی کالج میں سیکنڈ ائر کے طالب علم نے فائرنگ کرکے کالج کے حافظ قرآن پرنسپل کو قتل کردیا۔پولیس اور ایف سی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوآلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔کالج طلباء اور پرنسپل کے ورثاء نے واقعہ کے خلاف پولیس سٹیشن اور شب قدر چوک میں مظاہرے کئے ہیں۔ملزم طالب علم نے حافظ...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    معذور بھائی کو پیٹھ پر اسکول لے جانیوالی چینی بچی چینی بچی نے بھائی سے محبت کی نئی مثال قائم کر دی، 9سالہ باہمت بچی اپنے معذور بھائی کو پیٹھ پر لادکراسکول لاتی لے جاتی ہے۔ یوں توبہنوں کی اپنے بھائی سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم اس چینی بچی نے تو اپنے بھائی سے محبت کی نئی مثال قائم کردی ہے۔...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آ سما ن پر رنگوں کے انو کھے نظا رے آئس لینڈکےآسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ قدرتی خوبصورتی سے بھرپوراس علاقے میں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    رانا بھیا نے زبردست اور عمدہ موزوں پر دھاگے کا آغاز کیا ہے،تعلیمی دور چاہے اسکول ،کالج کا ہو یا یونیورسٹی کا ہر طالب علم کے لیے یادگار ہوتا ہے،پڑھائی لکھائی کے ساتھ ساتھ کلاس فیلوز کے ساتھ گزرا وقت زندگی کا وہ یادگار دور ہوتا ہے جس میں دنیاوی ریا کاری اور خود غرضی نہیں ہوتی ۔ الحمدللہ اسکول کے...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بندہ جتنا مرضی نالائق ہو ،ہینڈ فری اتارتے وقت ڈاکٹر والی فیلنگز آہی جاتی ہیں۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    ماشاء اللہ ، جزاک اللہ خیرا اجرکثیرا، بہت اعلی اور عمدہ تحریر الشفاء بھائی،اللہ کریم غور و فکر کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
Top