قازق نوجوان کی خاتون بن کر مقابلہ حسن میں شرکت
قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا، ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی لیکن پھر خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا۔
چوبیس سالہ Ilay Dyagilev نامی نوجوان نے خوبرو حسینہ کے بھیس میں تصاویر بنوا کر...