نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے، ریوڑی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی رہے تو نہیں گیا !:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شوہر حضرات گھر پرصرف دو اسباب سے ہی خوش ہوسکتے ہیں،بیوی نئی ہو یا بیوی نہیں ہو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کپڑوں کے نام

    تبدیلی تو خاں صاحب کا بنیادی منشور ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کپڑوں کے نام

    آپی ٹیٹرون کی تیاری میں پولیسٹر دھاگہ کاٹن کے دھاگے سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں کون ہوں

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا، بہن یہ سب میرے مرشد حضرت خواجہ صوفی رانا محمداکبرشاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ کا فیضان کرم ہے ،ورنہ میں کیا اور میری اوقات کیا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں کون ہوں

    آپ کی معلومات کے لیے لنک حاضر ہے ۔ انسان کا اپنے وجود ،اپنی خواہشات اور نفس کی نفی کر کے صرف اللہ کریم کی ذات کا اقرار ہی کامل ایمان کی پہچان ہے۔آپ نے ان جملوں میں یہ بات خوب بندھی ہے۔ حضرت ابوالحسن نوری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ،تصوف نفس کی ہر خواہش اور لذت چھوڑ دینے کا نام ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کپڑوں کے نام

    ململ کو دور جدید میں لان کے نام سے پہچان دی ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں کون ہوں

    آپ کی نظم میں تصوف کی جھلک نمایاں ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کپڑوں کے نام

    کم خاب ، بنارسی کپڑا ریشم اور زری سے دیسی کھڈی پر تیار کیا جاتا تھا ۔پرانے دور میں امراء زیب تن کرتے تھے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کپڑوں کے نام

    میرے خیال میں جاسمن آپی اس موضوع پرکسی اور حوالے سے تبادلہ خیال چاہ رہی ہیں ،مثلا جیسے کپڑے کے اصل نام یا پہچان سے ہٹ کر اس کی دوسرے نام سے پہچان کی جاتی ہو۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں کون ہوں

    واہ لاجواب ،بہت بہت زبردست ، بہن کیا آپ تصوف سے لگاؤ رکھتی ہیں ؟
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب ہی دن گزرا ،دن بھر میں یہاں کا رخ ہی نہیں کیا۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے شہر کراچی میں آج تو بارش نہیں ہوئی ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ جو خیالی گھوڑا ہوتا ہے ۔اگردوڑائیں تو کیا وہ ریس میں جیت جائے گا ؟
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت سادہ سا سوال ہے ، یہ جوخیال ہوتا ہے،اگر میں خیالوں میں گھومنے جاؤں تو اس سے میرے پاؤں میں درد تو نہیں ہوگا ؟
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا درخواست برائے دعا.

    ماشاءاللہ ، راجا بھائی اللہ کریم آپ کی صحت اور عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پاکستانی جگاڑ !
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے کہ سینٹ کی ایک سیٹ 50 ، 50 کروڑ میں بک رہی ہے اس حساب سے تو 100 سیٹوں کے 5 ہزار کروڑ بنتے ہیں ۔وزارت خزانہ سے عرض ہے کہ سینٹ کی سیٹیں عالمی مارکیٹ میں بیچ کرملک کا قرضہ ہی اتار دیں ،سینٹ کا قوم کو کچھ تو فائدہ ہو ۔:p
Top